• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلوک الی اللہ کا خاکہ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
انا للہ و انا الیہ راجعون

اسلام مخالف دین تصوف کے داعی انسانوں اور خصوصاً مسلمانوں کو اسی راستے پر چلانا چاہتے ہیں ۔

اسی لئے تصوف کے داعی اپنے دین پر کھل کر بات نہیں کرتے کہ اگر اس چیز کی تبلیغ شروع کر دی تو قرآن و سنت کے خلاف ہونے کی وجہ سے اللہ کا عذاب آنے میں دیر نہیں لگے گی۔

جن جن سے بھی آج تک دین تصوف کے ماخذ کاسوال کیا گیا ہے انہوں نے آج تک اس سوال کا جواب بھی اسی وجہ سے نہیں دیا کہ وہ اپنے دعوے میں جھوٹے ہیں۔ مکارانہ طریقوں سے بے علم انسانوں کو پھانستے ہیں، مجبور انسانوں کو اپنی ناجائز ہوس کا شکار بناتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اور یہ سب کچھ دین کی آڑ میں کرتے ہیں۔

وہ دن دور نہیں جب اللہ احکم الحاکمین دین تصوف کے موجد، اس دین کے داعیوں اور اس سے جڑے لوگوں کو سمجھانے کے باوجود ایسے شرکیہ اُمور ترک نہ کرنے کی سزا دے گا۔
 
Top