• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلیمان بن صرد اور جعدہ بن ہبیرہ بن ابی وہب ؓ کا یہ عمل صحیح سند سے ثات ہے یا نہیں؟

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
نیز الامامۃ والسیاسیۃ کے مولف نے لکھا ہے کہ(ص 173)
حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سلیمان بن صرد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ جواب دیا تھا کہ تم میں سے ہر شخص خاموشی سے اپنے گھر میں بیٹھارہے جب تک معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ زندہ ہے کیونکہ واللہ میں نےاس کو بالکراہت بیعت کی ہے"


" فإن هلك معاوية نظرنا ونظرتم ورأينا ورأيتم."

حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کی خبر سن کر کوفیوں نے پھر حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ورغلانے کی کوشش کی اور جعدہ بن ہبیرہ بن ابی وہبررضی اللہ عنہ نے حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کوخط لکھا جس میں مرقوم تھا کہ۔۔۔

"فان كنت تحب ان تطلب هذا الأمر فاقدم علينا، فقد وطنا أنفسنا على الموت معك"(اخبار الطوال،ص 235)

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جواباً لکھاکہ:

"تم اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے رہو جب تک معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ زندہ ہے کوئی حرکت نہ کرو،جب ان کا وقت آگیا اور میں زندہ رہا تواپنی رائے سے مطلع کردوں گا۔"۔۔۔ایضاً
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ سب بے سند اور غیر ثابت باتیں ہیں ان کی کوئی حقیقت نہیں
 
Top