• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سمندر کی جھاگ کے برابر بھی گناہ معاف !

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : "اس شخص کے تمام گناہ معا ف کردیئے جائیں گے، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں جو ہر(فرض) نماز کے بعد یہ پڑھے: سبحان اللہ 33بار، الحمدللہ 33بار، اللہ اکبر 33بار-یہ 99 کلمات ہوگئے اور سو (100) پورا کرنے کے لیے ایک بار کہے:
لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ،وَھُوَ عَلَی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
صحیح مسلم ح 597
 
Top