• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن أبي داود - عربی،اردو و انگریزی ترجمہ (مکمل حصہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Sunan Abu Dawood Arabic,Urdu And English Translation
محترم قارئین کرام​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
ہم آج الحمدللہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ سنن ابی داؤد پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن ابی داؤداحادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کوشش رہی ہے کہ فائل کو کم سے کم سائز کا رکھا جائے۔​
یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو پی ڈی ایف فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ پی ڈی ایف فائل تقریبا ٣٩٢١ صفحات پر مشتمل ہے، اور ایڈوب ورژن ۷ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔​
ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین​
Download Complete Book In Pdf
Pages 3921
Direct Download Download (Pdf File : Size 47.9 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"

 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس کتاب کو چار جلدوں میں بھی بنایا گیا ہے، اسی ہفتے پبلش کرنے کا ارادہ ہے ان شاء الله،
الله سے دعا ہے کہ وہ اس کام میں مدد کرنے والے ہر شخص کے اور ان کے والدین کے درجات بلند کرے، آمین
 
شمولیت
مئی 08، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
58
جزاکم اللہ خیرا۔ بھائی اگر مقدمہ بھی شامل ہوجائے توعمدہ بات ہوگی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
اللہ تعالیٰ اس کام کو ابوطلحہ بابر بھائی کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین

ابوطلحہ بھائی! آپ کی اپڈیٹس ای میل مجھے یاہو پر آتی تھیں، لیکن میرا وہ اکاؤنٹ اب ان ویری فائی ہے، میں اس کو یوز نہیں کرتا، لہذا آپ مجھے جی میل پر اپڈیٹس بھیج دیں، اس کا کیا طریقہ کار ہو گا۔ جزاک اللہ خیرا
ابوطلحہ بابر
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاکم اللہ خیرا۔ بھائی اگر مقدمہ بھی شامل ہوجائے توعمدہ بات ہوگی۔
جی بھائی مقدمہ شامل کرنا تھا لیکن نہیں کیا، شاید دھیان باہر رہ گیا،
ابوطلحہ بابر
ابو طلحہ بھائی شاید ایک الگ سے مقدمہ کی ایک فائل تیار کر لینا چاہیے، اس کتاب میں شامل نہ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ قریب ١٥٠ پیج پر مشتمل مقدمہ تھا جو کافی بڑا محسوس ہو رہا تھا، اور ویسے بھی ہماری کتاب کو بنانے کا مقصد آسانی سے حدیث تلاش کرنا تھا، یہ priority میں شامل نہیں تھا، آپ کی کیا رائے ہے اس پر؟
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
اللہ تعالیٰ اس کام کو ابوطلحہ بابر بھائی کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین

ابوطلحہ بھائی! آپ کی اپڈیٹس ای میل مجھے یاہو پر آتی تھیں، لیکن میرا وہ اکاؤنٹ اب ان ویری فائی ہے، میں اس کو یوز نہیں کرتا، لہذا آپ مجھے جی میل پر اپڈیٹس بھیج دیں، اس کا کیا طریقہ کار ہو گا۔ جزاک اللہ خیرا
ابوطلحہ بابر
جزاک اللہ خیرا، محمد ارسلان بھائی، عامر بھائی،
اللہ تبارک وتعالیٰ حدیث اشاعت کی اس چھوٹی سی کوشش کو نہ صرف میرے لیے بلکہ تمام بھائیوں اور بہنوں کے لیے جنہوں نے اس سلسلے میں کتاب اور سوفٹ وئیر پر کام کیا ان سب کے لیے اورہم سب کے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین
 
Top