• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز سنن ابن ماجہ (تحکیم و تخریج حافظ ندیم ظہیر ﷾)

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
نام کتاب:سنن ابنِ ماجہ
ترجمہ:پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی
تحقیق:علامہ ناصرالدین البانی
نظرثانی:شیخ الحدیث ابومحمد عبدالستار الحماد
مراجعت:حافظ زبیر علی زئی
تخریج تنقیح و تصحیح:حافظ ندیم ظہیر

مکتبہ اسلامیہ کی جانب سے سننِ اربعہ کو اردو قالب میں ڈھالنے کے سلسلے کی پہلی کڑی سنن ابنِ ماجہ کی صورت میں چھپ کر مارکیٹ میں آچکی ہے۔ کتاب کی کل تین جلدیں ہیں اورقیمت 1250روپے ہے۔
کتاب کا مختصر تعارف درج ذیل ہے:
ترجمہ:پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ نے کتاب کا اردو ترجمہ لکھا ہے۔
تصحیح:حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ نے ترجمے کی تصحیح کا کام سر انجام دیا ہے اور ہر حدیث کی مکمل تخریج بھی کر دی ہے۔
ترقیم: بمطابق محمد فواد عبد الباقی انٹرنیشنل نمبرنگ
تحقیق:علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی تحقیق کو درج کیا گیا ہے لیکن جس مقام پر شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا انکی تحقیق سے اختلاف ہے وہاں شیخ ناصر الدین البانی کی تحقیق کو ختم کر کے صرف شیخ زبیر علی زئی کی تحقیق ہی کو ترجیح دی گئی ہے۔
مراجعتِ احادیث: شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے تمام روایات پر جرح و تعدیل کے احکام کی مراجعت کی ہے۔
 

Asif Ahmad

رکن
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
57
السلام علیکم مظاہر بھائی کیا یہ تینوں جلد میگا پے دستیاب ہے

Sent from my Le X507 using Tapatalk
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ابھی صرف جلد 1 ہے. باقی 2 جلدیں ان شاء اللہ اس ہفتے میں اپلوڈ ہوں گی
 

Asif Ahmad

رکن
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
57
جزاک اللہ الخیر

Sent from my Le X507 using Tapatalk
 

Asif Ahmad

رکن
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
57
مظاہر بھائی میگا لنک اپڈیٹ کیسے کرتے ہے میگا ایپ میں

Sent from my Le X507 using Tapatalk
 
Top