• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن نسائی کبریٰ

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
السلام علیکم
مجھے پتا چلا ہے کہ سنن نسائی جو عام طور پر ملتی ہے پاکستان میں وہ اصل میں سنن نسائی صغریٰ ہے.۔۔ اصل کتاب سنن نسائی کبریٰ ابی تک اردو میں ترجمہ کے ساتھ شایع نہیں ہی ہے.۔۔ کیا یہ بات درست ہے؟
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته

السنن الكبرى اور السنن الصغرى للنسائي یہ دونوں الگ الگ کتابیں ہیں ، بازار میں صغریٰ کا ترجمہ دستیاب ہے اور شاید اب کبریٰ کا بھی ترجمہ ہو چکا ہے۔
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
کیا آپ کے الم میں ہے کہ سنن نسائی کبریٰ کا ترجمہ کونسا مکتبہ کر رہا ہے؟

مجھے سنن نسائی کبریٰ کی عربی میں بھی کتاب نہیں مل رہی آن لائن.
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
اردو ترجمہ کون کر رہے ہیں پتہ نہيں ، عربی متن آپ کو المكتبة الشاملة اور المكتبة الوقفية میں مل جائے گا۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
  • سنن النسائی الکبریٰ کے کچھ ابواب مثلاً خصائص سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور وفاۃ النبی ﷺ تو بک کارنر جہلم سے شائع ہوگیا ہے اور تحکیم و تخریج علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری ﷾ نے کی ہے ۔ خصائص سیدنا علی رضی اللہ عنہ والا باب پی ڈی ایف کے ذمرے میں موجود ہے ڈاؤنلوڈ کرلیں ۔ وفاۃ النبی ﷺ ابھی بک کارنر پر موجود نہیں ہے ۔
  • https://personal.filesanywhere.com/fs/v.aspx?v=8d6e69865b6675b8a697
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
img_20160206_140238_1454748077819.jpg

یہ کتاب ابھی تک بک کارنر پر نہیں ہے ، کسی کو اسلامک بک کمپنی کے بارے میں معلوم ہے کہ کہاں ہے ؟ فون نمبر وغیرہ مل جائے تو کتاب منگوائی جائے ۔
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
میرے پاس یہ کتاب موجود ہے.


÷
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@dblagnt
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس میں 400 کے قریب احادیث ہیں ، براہ کرم اسکو جلدی اپلوڈ کرنے کی کوشش کریں ۔ بہت اہم کتاب ہے ۔
 
Top