ساجد کمبوہ
رکن
- شمولیت
- اگست 13، 2011
- پیغامات
- 117
- ری ایکشن اسکور
- 172
- پوائنٹ
- 82
پاکستان کی وادیِ سوات کی خواتین تاریخ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ شاید چند طاقتور دشمنیاں بھی مول لے رہی ہیں۔ سوات کی خواتین نے مشاورت کے ذریعے مسائل کے حل کے لیے صرف عورتوں پر مشتمل ایک جرگے کا انعقاد کیا ہے۔ عام طور پر جرگوں میں صرف مرد شرکت کیا کرتے ہیں۔
تفصيل كا لنك
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/07/130726_swat_women_jirga_sa.shtml
تفصيل كا لنك
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/07/130726_swat_women_jirga_sa.shtml