• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوانح حیات امام نسائیؒ ڈاکٹرعبدالرحمان عبدالجبار الفریوائی

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
محدث کبیر امام ابوعبدالرحمان احمد بن شعیب نسائیؒ

215ھ تا 303ھ

امام نسائیؒ کی معاشرت اور رکھ رکھاؤ سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ایک معزز اور صاحب حیثیت گھرانے کے چشم و چراغ تھے ابن عمادؒ کا بیان ہے کہ
”وہ نہایت نجیب و شریف ، رئیس ، خوش وضع اور عظیم المرتبت تھے“۔ شذرات الذھب والیم 2 ص239۔

محدث نسائی کی چند خصوصیات

1۔ امام نسائی کے شرائط بخاری و مسلم سے بھی زیادہ سخت ہیں۔
2۔ صحیحین کے بعد سنن نسائی کا درجہ ہے کیونکہ سنن اربعہ میں سب سے کم ضعیف{447} احادیث سنن نسائی میں ہیں۔
3۔ بخاری و مسلم کے بعد سب سے زیادہ حدیثیں {5761} سنن نسائی میں ہیں۔
4۔ السنن الکبری نسائی [طبع جدید] تعداد احادیث= 11949۔

_20221219_110419.jpg

_20221219_110325.jpg

1671465325392.jpg


ڈاؤن لوڈ لنک

 
Top