• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سورة المدثر

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
سورة المدثر​
سورۃ نمبر 74
آیت نمبر 17 تا 30
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا (17)
إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَ (18) فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ (19) ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ (20) ثُمَّ نَظَرَ (21) ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ (22) ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ (23) فَقَالَ إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ (24) إِنْ هَذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ (25) سَأُصْلِيهِ سَقَرَ (26) وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ (27) لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ (28) لَوَّاحَةٌ لِلْبَشَرِ (29) عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ (30)

عنقریب میں چڑھاوُں گا اسے ایک کٹھن چڑھائی (17)
واقعہ یہ ہے کہ اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کو کوشش کی (18)
سو اللہ کی مار اس پر کیسی بات بنائی اس نے! (19)
پھر اللہ کی مار اس پر کیسی بات بنائی اس نے! (20)
پھر نظر دوڑائی (21)
پھر پیشانی سیکڑی اور منہ بنایا (22)
پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا (23)
آخر کار بولا، نہیں ہے یہ ۰قرآن۰ مگر ایک جادو، جو پہلے سے چلا آ رہا ہے (24)
نہیں ہے یہ مگر انسانی کلام (25)
عنقریب ہم جھونک دیں گے اسے جہنم میں (26)
اور کیا جانو تم، کیا ہے جہنم؟ (27)
؛وہ جو؛ نہ باقی رہنے دے اور نہ چھوڑے (28)
جھلسا دینے والی کھال کو (29)
اس پر مقرر ہیں انیس (کارکن) (30)
 
Top