بھائی آپ کو ای میل کردی ہے چیک کرلیں۔Email you requirement on MarsadHashmi@yahoo.com
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
احباب گرامی قرآن مجید کا ایسا سافٹ ویئر درکار ہے جس میں تین چار آیات کے ساتھ اردو زبان میں ترجمہ ہو جیسا کہ عام طور پر کسی پروگرام میں چار سے پانچ منٹ کی تلاوت ہوتی ہے۔ یعنی تعوذ تسمیہ کے ساتھ تین سے چار آیات کی تلاوت یا اگر چھوٹی آیات ہوں تو تقریبا تین منٹ کی تلاوت اور پھر ترجمہ۔
تیار سافٹ ویئر موجود ہو یا تیا ر ہو سکتا ہو۔ جزاکم اللہ خیرالجزاء۔
کمپیوٹر کے بارے میں علم نہیں رکھتا.جی یہی تو مسئلہ ہے عام ترجمۃ القرآن تلاوت کے ساتھ تو مل جاتے ہیں لیکن مجھے اس طرح کا سافٹ وئیر درکار ہے کہ دو تین منٹ کی تلاوت اور پھر اس کا ترجمہ ہو پورے قرآن پاک کا نہیں تو بھلے ایک دفعہ آخری پارے کا مل جائے جس میں چھوٹی سورتیں تو پوری پوری مل جائیں گی اور بڑی سورتیں اسی طرح درکار ہیں تقریبا تین منٹ کی تلاوت اور پھر اس کا ترجمہ اور کمپیوٹر سافٹ وئیر درکار ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔