ابو داؤد
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 795
- ری ایکشن اسکور
- 219
- پوائنٹ
- 111
سوڈان میں نسل کشی اور عالمی خاموشی - شیخ احمد موسی جبریل کا پیغام
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
فضیلۃ الشیخ احمد موسی جبریل حفظہ اللہ فرماتے ہیں :
الفاشر (سوڈان کے شمالی علاقے شمالی دارفور کا سب سے بڑا شہر) اب نیا غزہ بن چکا ہے، ایک ایسی نسل کشی جو سب کے سامنے ہو رہی ہے اور دنیا خاموش ہے۔ وہاں کے لوگ وہی یا اس سے بھی زیادہ ہولناک مظالم سہ رہے ہیں جو ہمارے بھائی بہنیں غزہ میں برداشت کر رہے ہیں، اور یہ مظالم اسی نوعیت کے ہیں جو شامی عوام بشار کے ظلم و ستم کے تحت برداشت کر چکے ہیں۔
یہ ناانصافی نظرانداز نہیں کی جا سکتی۔ یہ عالمی سطح پر شدید مزاحمت اور ہر جگہ مسلمانوں کی ثابت قدم یکجہتی کا مطالبہ کرتی ہے۔
اس ظلم کے پیچھے متحدہ عرب امارات کا کرپٹ اور بدکار طاغوت محمد بن زاید کھڑا ہے، جو قاتلوں کو اسلحہ، مالی وسائل اور ہر ممکن مدد فراہم کر رہا ہے، اور ایک زمین سے دوسری زمین میں ظلم و ستم پھیلا رہا ہے۔
اے اللہ! اس نے زمین میں ہر طرف ظلم و فساد پھیلایا، پس اس پر ہر قسم کا شدید عذاب نازل فرما۔ ہمارے بھائی بہنوں کو الفاشر میں محفوظ رکھ، اور دنیا بھر کے مظلوموں کی حفاظت فرما۔
احمد موسی جبریل
۶ جمادى الأولى ۱۴۴۷ھ
Al-Fashir has become the new Gaza, a genocide unfolding in plain sight while the world remains silent. The people there endure horrors as grave as, if not worse than, those faced by our brothers and sisters in Gaza, and comparable to the atrocities that Syrians suffered under Bashar’s tyranny.
This injustice cannot go unnoticed. It demands global outrage and unwavering solidarity from Muslims everywhere.
Behind this oppression stands the UAE’s corrupt and wicked ṭāghūt, Muhammad ibn Zayed, arming, funding, and supporting killers, spreading tyranny from one land to another.
O Allah, he has transgressed throughout the land and spread corruption, so unleash upon him every form of severe punishment.
Protect our brothers and sisters in Al-Fashir, and safeguard all those oppressed around the world.
Ahmad Musa Jibril
6 Jumādá al‑Ulā 1447 AH