• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سو قتل کرنے کے باوجود معافی اللہ اکبر کبیرہ !!!

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,675
ری ایکشن اسکور
749
پوائنٹ
290
ماشاءاللہ۔ بھائی جان اللہ آپ کو جزاخیر دے۔ اس کا جواب یہی ہو سکتا ہے۔ اللہ آپ کے درجات بلند کرے اور آپکو مزید آسانیاں دے تاکہ آپ دوسرے لوگوں کی رہنمائی کر سکیں۔ اللہ ہم سب لوگوں کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے اور ہمیں اس دنیا میں بھی ایمان پر ز نگدہ رکھے اور ہمارا خاتمہ بھی ایمان پرکرے۔آمین ثمآمیں۔ جزاک اللہ خیر-

آپکی دعاوں پر آمین ، اللہ تعالی هم تمام مسلمانوں کو نیک توفیق عطاء فرمائے ، ، هم سبکا خاتمہ ایمان پر هو ۔

والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
 
Top