• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا فرمان شیعوں کے نام۔ سابق شیعہ کی کہانی خود اس کی زبانی۔ للہ ثم للتاریخ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بہرام
امیر المؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:

اگر میں اپنے شیعوں کا تقابل کروں تو وہ صرف تعلق کی حد تک میرے ساتھ ہیں، اگر میں ان کا امتحان لوں تو سب پیٹھ پھیر جائیں گے اور اگر میں ان کی آزمائش کروں تو ہزار میں سے ایک بھی مخلص نہیں نکلے گا۔
(الکافی،338/8)

اور امیر المؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
اے نامردو! کہ تم آثار مردانگی کھو چکے ہو، اے کم عقلو! کہ تمہاری عقل بچوں اور عورتوں سے بھی کم ہے ، کاش میں نے تم لوگوں کو نہ دیکھا ہوتا اور تمھیں نہ جانتا ہوتا، اللہ کی قسم! اس سے مجھے سوائے اذیت و پریشانی کے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ اللہ تمھیں غارت کرے! تم نے میرے دل کو زخمی کیا اور اس میں اپنے خلاف نفرت کے جذبات بوئے۔ تم نے میری اس قدر نافرمانی کی کہ میری ساری تدبیریں رائیگاں ہو گئیں حتیٰ کہ قریش کو یہ کہنے کا موقع ملا کہ ابو طالب کا بیٹا بہادر اور شجاع تو ہے مگر اسے جنگ کرنے کا سلیقہ نہیں۔
(نہج البلاغہ، 70,71 )

(ایک موقع پر) ان کو ڈانٹتے ہوئے فرمایا:
میں نے تم میں دو یا تین چیزیں پائی ہیں اور وہ یہ کہ:
تم سن تو سکتے ہو لیکن سنتے نہیں، بول تو سکتے ہو لیکن بولتے نہیں، دیکھ تو سکتے ہو لیکن دیکھتے نہیں۔ تم میدان لڑائی میں آزاد اور جم کر مقابلہ کرنے والے نہیں ہو اور آزمائش کے وقت قابل بھروسہ بھائی نہیں ہو۔ ---- تم علی بن ابی طالب سے ایسے نکل چکے ہو جیسے اسقاط حمل کی شکل میں ادھورا بچہ رحم سے نکل جاتا ہے۔
( نہج البلاغہ ،142)
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
یہ ساری باتیں امیر المؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان (شیعوں) سے ان کے امیر المؤمنین کی مدد چھوڑ دینے اور ان کو دھوکہ دینے کی وجہ سے کہیں۔

اور اپنے شیعوں کے بارے میں امیر المؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا کلام بہت کثرت سے موجود ہے۔
 
شمولیت
جون 03، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
یہ حوالہ جات عربی سے دیے گئے یا اردو سے ؟ کس تسخہ سے دیے گئے براہ کرم اگر ان کے سکین مل جائیں تو مہربانی ہوگی
 
Top