• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو منافق کہنے والا واجب القتل ہے

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
509
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
77
الشیخ المحدث سلیمان بن ناصر العلوان فک اللہ اسرہ فرماتے ہیں :

"جو شخص معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے ایمان کی شہادت دینے کے بعد انہیں منافق سے متصف کرتا ہے وہ ان پر بہت بڑا بہتان لگاتا ہے اور واضح گناہ کا مرتکب ہوتا ہے، ایسے شخص کو توبہ کا حکم دیا جائے گا، اگر وہ توبہ کر لیتا ہے اور اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ حاکم وقت پر علماء کے صحیح قول کے مطابق اس کا قتل کرنا واجب ہے۔"

[الاستنفار للذب عن الصحابة الأخيار، ص : ١٧]


الاستنفار للذب عن الصحابة الأخيار_0000.jpg

IMG_20220909_073029_963.jpg
 
Top