• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز سی ڈی اپ لوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میرے پاس کمپیوٹر میں کچھ سی ڈیز ہیں جو بچوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ تربیت بھی مہیا کرتی ہیں۔ یہ اسلامی خطوط پر ایم آئی ایس کی تیار کردہ ہیں۔ مجھے انہیؓ اپ لوڈ کرنے کا طریقہ معلوم نہیں۔ کوئی صاحب اس میں رہنمائی کر سکتے ہیں؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مختلف ویب سایٹس ہیں جس میں اپنی آیی ڈی بنا لیں جیسا کہ ڈراپ باکس، ون ڈراییو وغیرہ
اور اس کے بعد اس فولڈرز کا لنک یہاں پوسٹ کر دیں تاکہ دیگر احباب بھی مستفید ہو سکیں
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@عبدالرحمٰن بھٹی صاحب ،
سی ڈی شیئر کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسکی پہلے ISO فائل بنائیں ، اسکے لئے فری وئیر سوفٹوئر آپ کو گوگل کرنے سے مل جائیں گے (لنک)
) ۔ اسکے بعد ہی یہ شئیر ہوسکتی ہے ۔ کسی بھی شیرنگ سائٹ پر ۔
والسلام
 
Top