• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
جزاک اللہ خیر عبدالقیوم بھائی اس تحریر میں مشرقی جذبات اور مسائل کو بہترین طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے۔ارسال کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ویسے مزے کی بات ہے یہ تحریر میں نے اپنی رفیقہءحیات کے ساتھ بیٹھ کر پڑی اس وجہ سے شائد کہ اس میں زیادہ لطف آیا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سبحان اللہ۔۔۔۔ بہت زبردست تحریر ہے۔۔۔۔ پڑھ کر مزہ آیا
واقعی محبت تو محبت ہے۔۔۔ بے شک حقیقی محبت تو اللہ سے ہی ہے

اور انسانوں میں یہ جو کشش کا جذبہ ہے یہ واقعی بہت پیارا ہے۔۔۔ واقعی جس سے محبت ہو جائے تو وہ بہت پیارا لگتا ہے دل کو۔۔۔ وہ شکل و صورت کا جیسا بھی ہو اپنے چاہنے والے کے لیے اچھا ہی ہوتا ہے۔۔۔ اس کے بچھڑنے کا ہر وقت ڈر لگا رہتا ہے۔۔۔ اور اگر وہ بچھڑ جائے تو دل بس ہر وقت یہ دعا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سے ملا دے آمین

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اپنا پیار نکاح کی صورت میں حاصل کر لیتے ہیں۔۔۔ ایسے لوگوں کو چاہیے کہ اپنے پیار کی قدر کیا کریں۔۔۔ بڑی تکلیف ہوتی ہے ان کو جن کا پیار انہیں نہیں مل پاتا۔۔۔۔مت ستایا کریں صنف نازک کو۔۔۔ وہ پیار مانگے تو اسے پیار دیں۔۔۔۔ نخرے کرے تو نخرے اٹھائیں۔۔۔۔ دل نہ توڑیں بعض کے دل تو گویا کانچ کے ٹکڑے ہوتے ہیں۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
جزاک اللہ خیر عبدالقیوم بھائی اس تحریر میں مشرقی جذبات اور مسائل کو بہترین طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے۔ارسال کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ویسے مزے کی بات ہے یہ تحریر میں نے اپنی رفیقہءحیات کے ساتھ بیٹھ کر پڑی اس وجہ سے شائد کہ اس میں زیادہ لطف آیا ہے۔
کیلانی بھائی میرے لیئے اس سے زیادہ فخر کی بات کیا ہوگی کہ میری شیئرنگ کو آپ جیسے بھائیوں کی پسندیدگی کا شرف حاصل ہوا- بس دعاوں کی درخواست ہے-
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اپنا پیار نکاح کی صورت میں حاصل کر لیتے ہیں۔۔۔ ایسے لوگوں کو چاہیے کہ اپنے پیار کی قدر کیا کریں۔۔۔ بڑی تکلیف ہوتی ہے ان کو جن کا پیار انہیں نہیں مل پاتا۔۔۔۔مت ستایا کریں صنف نازک کو۔۔۔ وہ پیار مانگے تو اسے پیار دیں۔۔۔۔ نخرے کرے تو نخرے اٹھائیں۔۔۔۔ دل نہ توڑیں بعض کے دل تو گویا کانچ کے ٹکڑے ہوتے ہیں۔
الحمداللہ ارسلان بھائی میں ان خوش قسمت لوگوں میں شامل ہوں جو نکاح کی صورت میں یہ پیار حاصل کر چکے ہیں-
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
الحمداللہ ارسلان بھائی میں ان خوش قسمت لوگوں میں شامل ہوں جو نکاح کی صورت میں یہ پیار حاصل کر چکے ہیں-
ماشاءاللہ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔ الحمدللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اور بھابھی کو خوش رکھے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کا یہ پیار ہمیشہ قائم رکھے آمین
اللہ تعالیٰ آپ پر اور آپ کے پیار پر آنے والی ہر مصیبت ،آفت، آزمائش سے محفوظ رکھے آمین
اور اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو جنت الفردوس میں داخل فرمائے آمین

بھائی پلیز اپنے پیار کی قدر کرنا۔۔۔ ہر دکھ سکھ میں ایک سچا ساتھی بن کر رہنا۔۔۔ اور ایک دوسرے پر اعتماد کے رشتے کو مضبوط کرنا۔۔۔ کیونکہ جس نے اپنا اعتماد کھو دیا اس نے سب کچھ کھو دیا۔ اور اپنے اس بھائی کے لیے بھی دعا کرنا۔جزاکم اللہ خیرا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ماشاءاللہ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔ الحمدللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اور بھابھی کو خوش رکھے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کا یہ پیار ہمیشہ قائم رکھے آمین
اللہ تعالیٰ آپ پر اور آپ کے پیار پر آنے والی ہر مصیبت ،آفت، آزمائش سے محفوظ رکھے آمین
اور اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو جنت الفردوس میں داخل فرمائے آمین

بھائی پلیز اپنے پیار کی قدر کرنا۔۔۔ ہر دکھ سکھ میں ایک سچا ساتھی بن کر رہنا۔۔۔ اور ایک دوسرے پر اعتماد کے رشتے کو مضبوط کرنا۔۔۔ کیونکہ جس نے اپنا اعتماد کھو دیا اس نے سب کچھ کھو دیا۔ اور اپنے اس بھائی کے لیے بھی دعا کرنا۔جزاکم اللہ خیرا
ارسلان بھائی ایک دعا میرے لئے بھی کر دیجئے، ابتسامہ
یار آپ تو ہمیں بھول ہی جاتے ہیں.
 
Top