تین قسم کے لوگوں کی مدد اللہ کے نزدیک ثابت ہے ، (،،،،،،، ،،،،،،،، ۔۔۔) جن میں سے ایک وہ ہے جو (خود کو گناہوں سے بچانے کے لئے) نکاح کر کے پاکدامنی اختیار کرنا چاہتا ہے
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
------------------------------------------------------------------
(سنن الترمذي : 1655 ، ، الترغيب والترهيب : 3/92 ، ، 2/257 ، ،
صحيح الترغيب : 1917 ، ، 1308 ، ، صحيح النسائي : 3218 ، ، 3120 ، ،
تخريج مشكاة المصابيح : 3025 ، ، غاية المرام : 210 ، ، صحيح الجامع :3050 ، ،
شرح البخاري لابن الملقن : 24/236 ، ، صحيح ابن حبان : 4030)