اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ و یورپ کے زیر سرپرستی اسرائیلی کاز کے فدائی اور ترکی ـ ۔۔۔۔و ۔۔۔۔کے زیر کمانڈ مجاہدوں نے اشام کے دارالحکومت کے نواح میں واقع وافدین کے علاقے میں البطحیہ پرائمری اسکول کو مارٹر شیلنگ کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیحے میں30 بچے اور ایک ٹیچر شہید ہوگئے ہیں۔
قریبی اسپتال بند ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو دمشق کے شمالی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، گولان ہائیٹس سے تقریبا 25 ہزار افراد ہجرت کرکے ان خیموں میں آباد ہوئے تھے۔
قریبی اسپتال بند ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو دمشق کے شمالی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، گولان ہائیٹس سے تقریبا 25 ہزار افراد ہجرت کرکے ان خیموں میں آباد ہوئے تھے۔