• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شام میں جہاد کے نام پر مسلمانوں کا ناحق خون بہایا جا رہا ہے، کرنل ریٹائرڈ نذیر احمد

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
اسلام ٹائمز: جماعت الدعوۃ کے مرکزی مسؤل کا اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ "کیا آپ اس کو جہاد کہیں گے کہ جس پر اسرائیل بھی حملہ آور ہو اور ادھر سے نام نہاد مسلمان ممالک بھی حملہ کر رہے ہوں اور اس کام کے لیے امریکہ بھی اسے مدد دے رہا ہو۔ دنیا کا کون سا انصاف ہے کہ ایسے گروپ کو اسلحہ اور تحفظ فراہم کیا جائے جو اپنی گورنمنٹ کے خلاف لڑ رہا ہو۔ اگر امریکہ میں ایک دوسرے کے ساتھ کسی کا اختلاف ہو جائے تو باہر سے کسی کو اجازت ہوگی کہ امریکہ کی اپوزیشن کو اسلحہ دے، تاکہ وہ آپس میں ایک دوسرے کو ماریں۔"
کرنل ریٹائرڈ نذیر احمد جماعت الدعوۃ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مرکزی مسؤل ہیں۔ اس کے علاوہ جماعت کے مرکزی سربراہ حافظ سعید احمد کے انتہائی قریبی ساتھی اور ان کے نائب کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ نذیر احمد کا کہنا ہے کہ "ہم مسلمان کا خون مسلمان پر حرام سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں۔" اسلام ٹائمز نے ان سے شام میں جاری لڑائی اور جماعت الدعوۃ کا مؤقف جاننے کیلئے انٹرویو کیا ہے، جو قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔ ادارہ


http://www.islamtimes.org/vdchzknii23n-xd.4lt2.html
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وقاص بھائی آپنے جو نیوز کا لنک دیا ہے وہ بلاک شو کر رہا ہے۔
حسن بھائی میری طرف تو ایسا نہیں میں نے اس لنک سے بھی کھول کر چک کیا ہے۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی پوسٹ کے متعلق مجھے انفارمیشن چاہیئے دوسری باتوں سے طوالت مت کیجیے۔۔۔ جزاک اللہ۔
اللہ مجاہدین شام کی مددو نصرت فرمائے آمین

آپ کیا معلوم کرنا چاہتے ہیں بھائی؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
اللہ مجاہدین شام کی مددو نصرت فرمائے آمین

آپ کیا معلوم کرنا چاہتے ہیں بھائی؟
آمین۔۔۔
آیا ایسا کہا بھی گیا ہے یا نہیں۔۔۔
یہ بات کہاں تک درست ہے؟؟
 
Top