• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شریعت اسلامیہ یا اوکاڑوی و تھانوی شریعت

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم قارئین!
تقلید کا" شرعی معنی" ملاحظہ فرمائیں امین اوکاڑوی صاحب کے قلم سے۔۔۔۔
IMG-20160102-WA0005.jpg

امین اوکاڑوی صاحب تقلید کا اصطلاحی معنی بیان کرتے ہوئے اس پر عنوان "تقلید کا شرعی معنٰی" لگاتے ہیں اور قول تھانوی صاحب کا نقل کرتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ امین اوکاڑوی صاحب کی شریعت، شریعت اسلامیہ ہے یا شریعت تھانوی۔؟ کیونکہ اصولی طور پر جو عنوان باندھا گیا تھا جواب بھی اُسی کے مطابق ہونا چاہیے تھا۔
اہل علم سے راہنمائی کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ خیرا!
 
Top