• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شعبہ کا سعید اور سعید کا شعبہ ھوجانا

شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
اس پر امام ابن حبان نے ایک مستقل کتاب لکھی ھے لیکن اسکے وجود کا کوئی علم نھیں۔
مجھے اس کتاب سے دلچسپی تھی
دوران مطالعہ چند مثالیں مجھے ملی ھیں
اگر کسی صاحب علم کو اس پر کچھ معلومات ھوں تو ھمیں مستفید ھونے کا موقعہ عنایت فرمائے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top