• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

آخر یہ محدث کی آنلائن ویبسائٹ کیوں نھیں کھل رھی ھے؟
اتنا بہترین ذریعہ تھا اردو میں احادیث پڑھنے کا وہ بھی ختم
براہ کرم اسکو درست کریں اور کوئ متبادل وبسائٹ بتائیں.
جزاکم اللہ خیرا.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر تو لائبریری کی کتابوں پر آنلائن پڑھنے کا مسئلہ ہے تو میرے پاس یہ کام کر رہی ہیں۔ کبھی کسی کتاب پر ایسا مسئلہ ہو تو آپ اس کتاب کا لنک پیش کر کے پوچھیں تو شائد اس کا کوئی حل نکلنے میں آسانی ہو۔

والسلام
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم

اگر تو لائبریری کی کتابوں پر آنلائن پڑھنے کا مسئلہ ہے تو میرے پاس یہ کام کر رہی ہیں۔ کبھی کسی کتاب پر ایسا مسئلہ ہو تو آپ اس کتاب کا لنک پیش کر کے پوچھیں تو شائد اس کا کوئی حل نکلنے میں آسانی ہو۔

والسلام
http://mohaddis.com//
یہ لنک آپ کھول کر خود دیکھ لیں جناب. میں اجادیث کی بات کر رھا تھا.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

آخر یہ محدث کی آنلائن ویبسائٹ کیوں نھیں کھل رھی ھے؟
اتنا بہترین ذریعہ تھا اردو میں احادیث پڑھنے کا وہ بھی ختم
براہ کرم اسکو درست کریں اور کوئ متبادل وبسائٹ بتائیں.
جزاکم اللہ خیرا.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
گزشتہ دنوں ہماری سائٹس پر ڈی ڈوس اٹیک ہوا تھا جس کی وجہ سے کم و بیش تمام ویب سائٹس سست ہو گئی تھیں۔ ہم نے ان کی آئی پی بدل کر انہیں مختلف لوڈ بیلنسر پر منتقل کیا تھا۔ اب باقی کی سائٹس تو فورا ً درست ہو گئیں۔ حدیث سائٹ چونکہ مختلف سسٹم پر بنائی گئی ہے ، اس میں کچھ مسئلہ رہ گیا۔ ابھی جن احباب نے یہ سائٹ بنائی ہے، ان سے کم و بیش روزانہ کی بنیاد پر گفتگو جاری ہے۔ دعا کیجئے، جلد ہی آن لائن ہو جائے گی ،ان شاءاللہ۔۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
گزشتہ دنوں ہماری سائٹس پر ڈی ڈوس اٹیک ہوا تھا جس کی وجہ سے کم و بیش تمام ویب سائٹس سست ہو گئی تھیں۔ ہم نے ان کی آئی پی بدل کر انہیں مختلف لوڈ بیلنسر پر منتقل کیا تھا۔ اب باقی کی سائٹس تو فورا ً درست ہو گئیں۔ حدیث سائٹ چونکہ مختلف سسٹم پر بنائی گئی ہے ، اس میں کچھ مسئلہ رہ گیا۔ ابھی جن احباب نے یہ سائٹ بنائی ہے، ان سے کم و بیش روزانہ کی بنیاد پر گفتگو جاری ہے۔ دعا کیجئے، جلد ہی آن لائن ہو جائے گی ،ان شاءاللہ۔۔
جزاک اللہ خیر.
الحمد للہ اب کام کر رھی ھے
 
Top