• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شھادۃ الثانویہ الخاصہ کا نصاب ؟؟؟

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رواں سال جامعہ سلفیہ ثانویہ خاصہ کا نصاب برائے طالبات کیا ہے؟؟اس متعلق راہنمائی کریں ۔
کسی ادارے کے ذریعے اور پرائیویٹ داخلے کے متعلق بھی بتا دیں۔۔۔جزاکم اللہ خیرا

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
وفاق المدارس السلفیہ نے پرائیوٹ ایڈمشن بند کئے ہوئے ہیں ۔ اور اگر پرائیوٹ مل بھی جائیں تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیوں کہ ہائر ایجوکیش کمیشن کسی بھی ریگانئزڈ مدرسہ بورڈ کی پرائیوٹ سند کو تسلیم نہیں کرتا۔
تمام کلاسز کا نصاب یہاں سے دیکھ لیں۔
 
تسلیم نہ کرنے سے مراد یہ کہ اگر سند کو عصری علوم کی ڈگری میں تبدیل کروانا ہو تو نہیں ہو سکتی۔۔؟
جیسے خاصہ سے ایف اے کی ڈگری نہیں ملے گی ؟؟؟
 
بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
الخاصہ سے تو ویسے بھی ایف کی ڈگری نہیں ملتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن آخری امتحان دینے کے بعد اس ڈگری کی حیثیت ایک کاغذ کے ٹکرے کی ہوگی کیوں کہ ایچ ای سی اس کیلئے ایکولینس لیٹر جاری نہیں کرتا۔۔۔یہی وجہ ہے کہ تمام مدارس نے پرائیوٹ داخلے بند کردیئے ہیں
 
بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
البتہ آئی بی سی سی والے العامہ کیلئے میٹرک کی ایکلولینس اور الخاصہ کیلئےایف اے کی ایکولینس دیتے ہیں جس کی تفصیل مجھے معلوم نہیں ہے
 
میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
ہائر ایجوکیشن کی ڈگری کے لئے ہر درجے کے درمیان 2 سال کا وقفہ ہونا لازمی ہے۔۔۔
پہلے تو درجہ عالیہ اور عالمیہ ایک ایک سال میں ہو جاتا تھا مگر اب 2 سال کا ہوگیا ہے۔۔
 
میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
ادارے کے ذریعے تو یہی ہے کہ آپ کسی قریبی وفاق سے الحاق شدہ مدرسے کی اسٹوڈنٹ کی حیثیت سے امتحانات دیں۔۔اور پرائیویٹ کے لئے بھی ایسا ہی ہے کہ مدرسے والوں سے کہہ دیں کہ میں بس یہاں آکر پیپر دونگی۔۔ بس
 
میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رواں سال جامعہ سلفیہ ثانویہ خاصہ کا نصاب برائے طالبات کیا ہے؟؟اس متعلق راہنمائی کریں ۔
کسی ادارے کے ذریعے اور پرائیویٹ داخلے کے متعلق بھی بتا دیں۔۔۔جزاکم اللہ خیرا

آپ نے عامہ کر لیا ہے؟
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ادارے کے ذریعے تو یہی ہے کہ آپ کسی قریبی وفاق سے الحاق شدہ مدرسے کی اسٹوڈنٹ کی حیثیت سے امتحانات دیں۔۔اور پرائیویٹ کے لئے بھی ایسا ہی ہے کہ مدرسے والوں سے کہہ دیں کہ میں بس یہاں آکر پیپر دونگی۔۔ بس
سسٹر عامہ میں نے پرائیویٹ کیا تھا اور اب خاصہ بھی پرائیویٹ کرنا چاہ رہی ہوں ۔۔ بیچلرز بھی مکمل ہے اس لئے ڈگری کی چینجگ کا کوئی ایشو نہیں ۔۔
 
Top