• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیء مرہون پر زکوۃ کا مسئلہ.

شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
از محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی

السلام علیکم ورحمةالله وبركاته
امید کرتا ہوں تمام مشائخ خیر وعافیت سے ہوں گے
ایک سوال ہے زکات کے متعلق
ایک آدمی کے پاس ساڑھے ساتھ تولے سونا ہے پر وہ بینک میں ہے اور اس سونے پر لون لیا گیا ہے کیا وہ اس سونے میں زکات نکالے گا یا نہیں
امید کرتا ہوں کہ اطمنان بخش جواب ارسال کریں گے
جتنا جلد ہو سکے اتنا جلدی جواب مطلوب ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین [emoji115][emoji253][emoji253][emoji253]

الجواب و باللہ التوفیق
وہ شخص اس سونے کی زکات نکالیگا.
اس لئے کہ یہ رہن کا مسئلہ ہے. اور گروی پر رکھی شیء کا مالک خود راہن ہی ہوتا ہے نہ کہ قرض خواہ جو یہاں پر بینک(مرتہن) ہے .پس ملکیت تام ہونے کی صورت میں زکات نکالنی پڑیگی .
کچھ فقہاء نے مال مرہون پر قبضہ نہ ہونے کی وجہ سے زکات نکالنے کے قائل نہیں لیکن اقرب الی النصوص الفقہیہ وہی ہے جو اوپر گزر چکا.

و اللہ تعالٰی اعلم



Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
Top