• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ احمد شاکر اور شیخ بدیع الدین الراشدی ثم السندی صان الله قدرهم

شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
مولانا واصل واسطی یعنی محمد احمد صاحب لکھتے هیں:
"عصر حاضر کے سب سے بڑے محدث شیخ ناصر الدین الالبانی صان الله قدرۂ نے بهی اس بات کا اعتراف کیا هے که پهلے پهل جب انهوں نے حدیث پر تحقیق کا کام شروع کیا, تو انهوں نے شیخ احمد شاکر اور شیخ بدیع الدین الراشدی ثم السندی صان الله قدرهم کی تحقیقات سے فائده اٹهایا تها."
(عقیده سلف پر اعتراضات کا علمی جائزه ص ج ۱ ص ۳۳۳.)
.
ماشاءالله
شیخ بدیع الدین الراشدی صاحب الله ان پر رحمت کریں اور الله شیخ احمدشاکر پر بهی رحم کریں انهوں نے اپنے اپنے کام میں خوب محنت کی الله ان کو انکی جزاء سے نوازیں.
آمین.
 
Top