• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کون ہیں؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ابن تیمیہ یہ ہیں

وقال الحافظ جلال الدين السيوطي – رحمه الله - :
ابن تيمية ، الشيخ ، الإمام ، العلامة ، الحافظ ، الناقد ، الفقيه ، المجتهد ، المفسر البارع ، شيخ الإسلام ، علَم الزهاد ، نادرة العصر ، تقي الدين أبو العباس أحمد المفتي شهاب الدين عبد الحليم بن الإمام المجتهد شيخ الإسلام مجد الدين عبد السلام بن عبد الله بن أبي القاسم الحراني .
أحد الأعلام ، ولد في ربيع الأول سنة إحدى وستين وستمائة ، وسمع ابن أبي اليسر ، وابن عبد الدائم ، وعدّة .

وقال الحافظ صلاح الدين العلائي – رحمه الله - :
شيخنا وسيدنا وإمامنا فيما بيننا وبين الله تعالى ، شيخ التحقيق ، السالك بمن اتبعه أحسن طريق ، ذي الفضائل المتكاثرة ، والحجج القاهرة ، التي أقرت الأمم كافة أن هممها عن حصرها قاصرة ، ومتعنا الله بعلومه الفاخرة ونفعنا به في الدنيا والآخرة ، وهو الشيخ الإمام العالم الرباني والحبر البحر القطب النوراني ، إمام الأئمة ، بركة الأمة ، علامة العلماء ، وارث الأنبياء ، آخر المجتهدين ، أوحد علماء الدين ، شيخ الإسلام ، حجة الأعلام ، قدوة الأنام ، برهان المتعلمين ، قامع المبتدعين ، سيف المناظرين ، بحر العلوم ، كنز المستفيدين ، ترجمان القرآن ، أعجوبة الزمان ، فريد العصر والأوان ، تقي الدين ، إمام المسلمين ، حجة الله على العالمين ، اللاحق بالصالحين ، والمشبه بالماضين ، مفتي الفرق ، ناصر الحق ، علامة الهدى ، عمدة الحفاظ ، فارس المعاني والألفاظ ، ركن الشريعة ، ذو الفنون البديعة ، أبو العباس ابن تيمية !! "
الدرر الكامنة (186-187) .
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
امام ابن تیمیہ کون ہیں؟
وعلیکم سلام
میں بہت حیرت زدہ ہو۔ آپکا یہ سوال سن کر ؟حاالانکہ بہت دن سے فورم پر آپکے متعلقق ایک مضمون چل رہا ہے۔بڑی بات سے توبہ۔اگر متاخرین میں شیخ السلام کا لقب اگر کسی پر جچتا تو وہ ابن تیمیہ کو جچتا ہے۔اور آپ شرک و بدعت جو اسلام میں پھیل گئی تھی۔ان کے خلاف ننگی تلوار تھے۔اور خود تاتاریوں کو اللہ کی مدد سے شکست فاش دی۔اور یہ ایسی شخصیت ہے۔جو قلم اور اسلحہ دونوں سے جہاد کیا۔
میں یہاں پر کچھ کتابوں کی لنک دے رہا ہوں آپ اس کا مطالعہ کرے ۔انشاء اللہ آپ ضرور جان لینگے کہ ابن تیمیہ کون تھے۔
•الصارم المسلول علی شاتم الرسول -اپ ڈیٹ
الصارم المسلول علی شاتم الرسول -اپ ڈیٹ - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
•روضئہ اقدس کی زیارت
روضئہ اقدس کی زیارت - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
•کتاب الوسیلہ
کتاب الوسیلہ - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
•فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراطِ مستقیم کے تقاضے
فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراطِ مستقیم کے تقاضے - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
•رافضیت ابن تیمیہ کے اقوال کی روشنی میں
رافضیت ابن تیمیہ کے اقوال کی روشنی میں - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
•قبروں کی زیارت اور صاحب قبرسے فریاد
قبروں کی زیارت اور صاحب قبرسے فریاد - ایمان وعقائد - علماء کے حالات و واقعات
•کیا مجذوب اولیاء اللہ ہوتے ہیں
کیا مجذوب اولیاء اللہ ہوتے ہیں - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
•الوصیۃ الصغریٰ
الوصیۃ الصغریٰ - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
•مسلمان عورت کا پردہ اور لباس
مسلمان عورت کا پردہ اور لباس - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
•المنتقی من منہاج السنۃ النبویہ
المنتقی من منہاج السنۃ النبویہ - تقابل مسالک - علماء کے حالات و واقعات
•گانا بجانا سننا اور قوالی اسلام کی نظرمیں
گانا بجانا سننا اور قوالی اسلام کی نظرمیں - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات
•اصحاب صفہ اور تصوف کی حقیقت
اصحاب صفہ اور تصوف کی حقیقت - تقابل مسالک - علماء کے حالات و واقعات
•عقیدہ واسطیہ
عقیدہ واسطیہ - ایمان وعقائد - علماء کے حالات و واقعات
اللہ حافظ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی !
تعجب ہے آپ کیسے کیسے سوال پوچھ لیتے ہیں !!!!
معذرت کے ساتھ کہ یہ تعجب خیز سوال آپ کے لیے ہو گا۔میں ان صاحب(امام ابن تیمیہ) کے بارے میں بہت کچھ سنتا رہا ہوں لیکن مجھے علم نہیں ہے کہ یہ ہیں کون؟معذرت کے اگر ان کے بارے میں میرا پوچھنا آپ کو غلط لگا ہو تو لیکن شاید محدث فورم کا کوئی قانون اس چیز کی ممانعت میں نہیں ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ابن تیمیہ یہ ہیں

وقال الحافظ جلال الدين السيوطي – رحمه الله - :
ابن تيمية ، الشيخ ، الإمام ، العلامة ، الحافظ ، الناقد ، الفقيه ، المجتهد ، المفسر البارع ، شيخ الإسلام ، علَم الزهاد ، نادرة العصر ، تقي الدين أبو العباس أحمد المفتي شهاب الدين عبد الحليم بن الإمام المجتهد شيخ الإسلام مجد الدين عبد السلام بن عبد الله بن أبي القاسم الحراني .
أحد الأعلام ، ولد في ربيع الأول سنة إحدى وستين وستمائة ، وسمع ابن أبي اليسر ، وابن عبد الدائم ، وعدّة .

وقال الحافظ صلاح الدين العلائي – رحمه الله - :
شيخنا وسيدنا وإمامنا فيما بيننا وبين الله تعالى ، شيخ التحقيق ، السالك بمن اتبعه أحسن طريق ، ذي الفضائل المتكاثرة ، والحجج القاهرة ، التي أقرت الأمم كافة أن هممها عن حصرها قاصرة ، ومتعنا الله بعلومه الفاخرة ونفعنا به في الدنيا والآخرة ، وهو الشيخ الإمام العالم الرباني والحبر البحر القطب النوراني ، إمام الأئمة ، بركة الأمة ، علامة العلماء ، وارث الأنبياء ، آخر المجتهدين ، أوحد علماء الدين ، شيخ الإسلام ، حجة الأعلام ، قدوة الأنام ، برهان المتعلمين ، قامع المبتدعين ، سيف المناظرين ، بحر العلوم ، كنز المستفيدين ، ترجمان القرآن ، أعجوبة الزمان ، فريد العصر والأوان ، تقي الدين ، إمام المسلمين ، حجة الله على العالمين ، اللاحق بالصالحين ، والمشبه بالماضين ، مفتي الفرق ، ناصر الحق ، علامة الهدى ، عمدة الحفاظ ، فارس المعاني والألفاظ ، ركن الشريعة ، ذو الفنون البديعة ، أبو العباس ابن تيمية !! "
الدرر الكامنة (186-187) .
آپ کی فراہم کردہ معلومات عربی میں ہونے کے باعث سمجھ میں نہیں آئی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں بہت حیرت زدہ ہو۔ آپکا یہ سوال سن کر ؟
آپ کیوں حیرت زدہ ہیں؟اور آپ کو حیرت زدہ ہونے کو کس نے کہا ہے؟
حاالانکہ بہت دن سے فورم پر آپکے متعلقق ایک مضمون چل رہا ہے۔
یہ مضمون میری نظروں سے نہیں گزرا۔
بڑی بات سے توبہ۔اگر متاخرین میں شیخ السلام کا لقب اگر کسی پر جچتا تو وہ ابن تیمیہ کو جچتا ہے۔
میں کسی بھی شخص کو بڑے بڑے خطاب دینے سے احتیاط کرتا ہوں۔
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنھم لکھتا ہوں اور صحابہ کے بعد اگر کوئی شخصیت قابل حترام ہو تو ان کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ۔بس اس سے زیادہ نہیں۔جیسے محدث کبیر،شیخ الحدیث،شیخ الاسلام۔ہاں اگر ان القاب کا کوئی مستحق ہو تو الگ بات ہے وہ بھی اس صورت میں کہ عقیدت میں غلو نہ ہو۔ورنہ یہ شرک کی طرف لے جاتا ہے جس طرح قوم نوح کو ود،سواع،یغوث،یعوق،نسر کی محبت میں غلو شرک کی طرف لے گئی۔
اور آپ شرک و بدعت جو اسلام میں پھیل گئی تھی۔ان کے خلاف ننگی تلوار تھے۔اور خود تاتاریوں کو اللہ کی مدد سے شکست فاش دی۔اور یہ ایسی شخصیت ہے۔جو قلم اور اسلحہ دونوں سے جہاد کیا۔
میں یہاں پر کچھ کتابوں کی لنک دے رہا ہوں آپ اس کا مطالعہ کرے ۔انشاء اللہ آپ ضرور جان لینگے کہ ابن تیمیہ کون تھے۔
ماشاءاللہ ان صاحب کے کارنامے تو اچھے لگ رہے ہیں۔مزید تو پڑھنے پر معلوم ہو گا۔
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
میں کسی بھی شخص کو بڑے بڑے خطاب دینے سے احتیاط کرتا ہوں۔
السلام علیکم ارسلان بھائی
آپکی بات بلکل ٹھیک ہے۔شیخ السلام یہ لقب میں نے اپنی طرف سے نہیں لگایئ بلکہ ابن تیمیہ رحمہ علیہ کے بعد والوں نے لگایا۔
آج کے معاشرے میں لوگ زبردستی کے اپنے آپ کو شیخ السلام کے القاب سے منوارہے ہے۔یا پھر انکے مرید انکو یہ لقب کے قابل سمجھ رہے،ہے
جیسے کہ طاہرالقادری۔انکی حالات یہ ہے کہ خود انکے اپنے مسلک والے انہیں قبول نہیں کر رہے ہے۔مگر آپ نظر دوڑائے تو آپ کو یہ لفظ دیکھنے اور سنے کو ملے گا کہ شیخ السلام طاہر القادری۔
اگر آپ دونوں کا تقابل کرے گا۔ہر میدان میں علم کے میدان میں ہو یہ جہاد کے میدان میں یا اللہ کی آزمایئش میں تو دونوں میں زمیں آسمان کا فرق ہے۔اس لیے میں نے کہا تھا کہ شیخ السلام کا لفظ اگر کسی کو جچتا تو وہ ابن تیمیہ کو جچتا ہے۔
اللہ حافظ
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
میرے خیال میں ارسلان بھائی امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے مفصل حالات زندگی کے بارے جاننا چاہتے ہیں تو اس بارے ان شاء اللہ کوئی مفصل کتاب اپنی ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دی جائے گی۔
ویسے شیخ ابو زہرہ نے امام ابن تیمیہ رحمہما اللہ پر ایک جامع کتاب لکھی ہے جس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے۔ اسی طرح مولانا علی میاں نے بھی تاریخ دعوت وعزیمت کی ایک جلد مکمل شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے حالات وواقعات پر قلمبند کی ہے۔
 
Top