• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ امین اللہ پشاوری کے بچھڑنے پر عصر حاضر کے خوارج کے تاثرات

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
آج جب ایک فورم پر نظر پڑی جو کہ معلوم ہوتا ہے کہ تکفیریوں کا ہے،
شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ جن کو وہ بار بار اپنا امام و پیشواگردانتے تھے،انہی کے گن گاتے تھے،
جب کوئی سہارا نہیں ملتا تھا تو تلبیسات کرتے ہوئے انہی کی چھتری تلے پناہ لیتے تھے،
لیکن
شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کا جماعت الدعوہ کے پروگرامز میں شرکت کرنے پر اور تکفیریوں کی تلبیسات کی وضاحت کرنے پر ان تکفیریوں کو
یہ تو احساس ہو گیا ہے کہ اب ہم اس خود ساختہ چھتری کے نیچے پناہ لینے کی کوشش بھی کریں گے تو بہت پڑیں گیں۔۔۔
شیخ صاحب کے جہاد کے متعلق فتاویٰ جات اور جماعت کے متعلق اعتراضات کا جواب دینے پر
تمام تکفیری حضرات آہیں بھرنے،کوسنے،اور اپنے اکابرین کی سنت کو پورا کرتے ہوئے الزام تراشیوں اور من گھڑت واقعات
بیان کرنے میں مصروف عمل ہیں۔
ذیل میں شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کی تکفیریوں سے جدائی تکفیریوں کی زبانی کاپی پیسٹ کی گئی ہے۔

شیخ امین اللہ پیشاوری اس وقت بڑی سخت آزمائش سے گزررہے ہیں۔جب جماعۃ الدعوۃ کا پردہ فاش کرنے کے لیے الموحدین کتاب مرجئۃ العصر کی تلبیسات منظر عام پر آئی اور اس میں شیخ امین اللہ کے فتاوی سے بھی استدلال کیا گیا تھا تو اس کے بعد ایجنسی والوں نے انہیں حافظ سعید کی حمایت کرنے پر مجبور کیا۔ پھر اس کے بعد انہیں پیشاور سے لاہور جاکر حافظ سعید سے ملاقات کرنے اور ہدایات لیکر اسی کے مطابق ملک بھر میں جلسے کرنے پر مجبور کیا۔
اس کام کے لیے جماعۃ الدعوۃ پیشاور کے مسئولوں کو ان کے ساتھ پشاور سے لاہور روانہ کیا۔
حافظ سعید اپنے ہیڈکوارٹر القادسیہ میں بیٹھ کر شیخ امین اللہ پیشاوری کا انتظار کرتا رہا۔ لیکن سفر لمبا ہونے کی وجہ سے شیخ امین اللہ شام کو پہنچ نہ سکے ۔ حافظ سعید نے ملاقات اگلے دن ملتوی کرانے کی بجائے بار بار فون کرکے اپنے مسئولوں کو ہدایت کی کہ وہ شیخ امین اللہ کو سیدھا القادسیہ لیکر آئے، چاہے رات کے دو بج جائے۔حافظ سعید صاحب گھر جانے کی بجائے القادسیہ میں رہ کر ہی ان کا انتظار کررہے ہیں۔
پھر رات کے درمیانی پہر شیخ امین اللہ لاہور پہنچے تو سیدھا القادسیہ لیجائے گئے اور حافظ سعید نے انہیں بند کمرے میں لے گیا، جہاں کئی گھنٹوں تک ون ٹو ون انہیں بریفنگ دیتا رہا کہ جماعۃ الدعوۃ مظلوم ہیں، جماعۃ الدعوۃ پر آپ کی کتابوں کی وجہ سے کچھ گمراہ کن عناصر ہمیں مرجئہ قرار دیں رہے ہیں۔اس لیے آپ جماعۃ الدعوۃ کے موقف کا دفاع کریں اور ان کے مخالفین کا رد کریں۔
شیخ امین اللہ پشاوری نے وہ رات جماعۃ الدعوۃ کے مرکز القادسیہ میں گزاری اور فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد ان لوگوں کے پاس چلیں گئے جو امین اللہ پشاوری کی ہر بار لاہور آنے پر میزبانی کرتے تھے اور وہ جماعۃ الدعوۃ کے مخالف ہونے کی وجہ سے انہیں تکفیری قرار دیا جاتا تھا۔شیخ امین اللہ نے پہلی مرتبہ ان کے سامنے جماعۃ الدعوۃ کے دفاع والی تقاریر کرتے ہوئے ان کے حق میں بیان کیا۔
شیخ امین اللہ پشاوری نے حافظ سعید کے ساتھ ملاقات کے بعد جہاد سے متعلق اپنا موقف تبدیل کرلیا اور جماعۃ الدعوۃ کا ساتھ دینے لگے ۔ملک بھر میں ان کے دورے جلسے کراکر حافظ سعید اورجماعۃ الدعوۃ کا دفاع کرنے پر انہیں مجبور کیا گیا۔
لیکن حافظ سعید اور ایجنسیوں کی پالتو تنظیم جماعۃ الدعوہ کی تسلی نہیں ہوئی، اس لیے اب وہ شیخ کے فتاوی بالخصوص جہاد اور حکمرانوں کی تکفیر سے متعلق تمام مواد کو ختم کرانے کے لیے سرگرم ہیں۔
یہ بات مجھے خود جماعۃ الدعوۃ کے حافظ سعید کے ایک قریبی ذرائع کے رشتہ دار بہن نے اس سے سن کربتائی ہے اور وہ اس رات القادسیہ میں ہی تھا،جب شیخ امین اللہ کو چھپتے چھپاتے پشاور سے لاہور لاکر القادسیہ مین برین واش کیا۔
شیخ امین اللہ پشاوری نے حافظ سعید کے ساتھ ملاقات کے بعد جہاد سے متعلق اپنا موقف تبدیل کرلیا اور جماعۃ الدعوۃ کا ساتھ دینے لگے ۔ملک بھر میں ان کے دورے جلسے کراکر حافظ سعید اورجماعۃ الدعوۃ کا دفاع کرنے پر انہیں مجبور کیا گیا۔
ایک بچارے تکفیری کا حسرت بھرا کمنٹ
تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کے شیخ سے اگر اب جہاد کے بارے میں پوچھا جائے گا تو وہ جماعت الدعوۃ کے حق میں بات کریں گے۔۔(مجبوری کے ساتھ)۔۔۔میں یہ اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ جب جماعت کے مرجیہ چوزوں کو امین اللہ پشاوری صاحب کا بتایا جاتا ہے تو وہ چیلنج کرتے ہیں اور کہتے ہیں آو پشاوری صاحب سے مل کر آئیں۔۔
اب بہتر تو یہ تھا کہ ان تکفیریوں کو بھی اپنی زبان سے اقرار کرنے کے بعد اپنی اصلاح کر لینی چاہیے۔
لیکن مشرکین مکہ کی روش اختیار کرتے ہوئے پھر نئے سے نئے اعتراضات۔۔۔
ایک جید عالم اور محقق جن کے علم کے غیر بھی گن گاتے ہیں ان پر برین واش کا الزام لگانا اور ایک لطیفہ پیش کرنا کہ وہ دروس اور حالات جو عرصہ دراز سے شیخ امین اللہ پشاوری کو تکفیریوں کا نا بنا سکے لیکن حافظ محمد سعید حفظہ اللہ سے ایک رات کی ملاقات شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کو اپنا بنا گئی۔
بہرحال اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو حق کے ساتھ جوڑے رکھے۔اور جو حق والی جماعت کو توڑنے کی کوشش کرے یا خواب دیکھے اے اللہ تو اسے توڑ دے۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157

ایک دن آئے گا جب کچھ تکفیری حضرات توبہ کر لیں گے اور باقی تکفیری حضرات کو رگڑا لگے گا

’تکفیر‘‘کی کوئی لغوی اور اصطلاحی تعریف بھی ہے؟؟؟’’تکفیری ہوتا کون ہے؟؟ایک لحاظ سے تکفیری تو آپ بھی ہیں،کیونکہ آپ ’’تکفیر مطلق‘‘کے قائل و فاعل نظر آتے ہیں؟؟؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یاسر بھائی!۔ آپ کی سب باتیں درست ہیں، میں کب کہہ رہا ہوں کے آپ غلط ہو۔۔۔ لیکن یہ نشانیاں آپ کو کہاں دکھائی دے رہی ہیں۔۔۔ نشانیاں تو آپ نے گنوادیں ہیں اب نشاندہی بھی کردیجئے تاکہ معمہ حل ہو۔۔۔
 
Top