• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ شعیب ارناوط حنفی ہیں؟

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

شیخ کا شمار آج کے جید ترین علمائے حدیث میں ہوتا ہے

میں نے سوچا کہ ان کے بارے میں کچھ پڑھوں

ویکیپیڈیا پر دیکھا تو یوں لکھا ہے

شعيب بن محرم الألباني الأرناؤوطي​
المولد1928
دمشق سوريا
المذهبحنفي
العقيدةأشعري
تأثر بـمحمد، أبو حنيفة

http://ar.wikipedia.org/wiki/شعيب_الأرناؤوط

تاہم ویکی پیڈیا کوئی زیادہ قابل اعتماد ہے نہیں

کوئی اس کی تصدیق یا تردید کر سکتا ہے ؟
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جی حنفی ہیں!
 
Last edited:
  • پسند
Reactions: Dua

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
حیرت ہے
ایک تو اس لیے کہ ان جیسا عالم شخص حنفی ہے
دوسرا اس لیے کہ
شام میں بھی حنفی ہیں
میرے خیال تھا کہ شاید حنفیت غیر عرب علاقوں تک ہی محدود ہے
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
اس بارے میں ہفت روزہ الاعتصام لاہور، ج: 66، شمارہ نمبر: 39 تا 43 پانچ شماروں میں شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کا مضمون ملاحظہ کیا جاسکتا ہے، بعنوان: ’’علامہ البانی پر شیخ شعیب الارنؤوط کی نوازشات پر ایک نظر‘‘
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
پی ڈی ایف میں نہیں ہے۔
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی بھائی مولانا ارشاد الحق اثری صاحب کا وہ مضمون یہاں اپلوڈ کردے جو شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ کے تعلق سے لکھا گیا تھا

تاکہ ھم بھی اس مضمون کو پڑھ کر شیخ شعیب کے متعلق معلومات حاصل کرسکیں

واقعی وہ مضمون بھت ہی تحقیقی ہوگا مگر کیا کریں کہ وہ ھماری پہنچ سے باھر ھے

جواب کا انتظار ھے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
کوئی بھائی مولانا ارشاد الحق اثری صاحب کا وہ مضمون یہاں اپلوڈ کردے جو شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ کے تعلق سے لکھا گیا تھا

تاکہ ھم بھی اس مضمون کو پڑھ کر شیخ شعیب کے متعلق معلومات حاصل کرسکیں

واقعی وہ مضمون بھت ہی تحقیقی ہوگا مگر کیا کریں کہ وہ ھماری پہنچ سے باھر ھے

جواب کا انتظار ھے
یہ نیک کام آپ ہی کر دیں.
جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی مینے تو وہ مضمون دیکھا بھی نھیں ھے اگر میرے پاس ہوتا تو میں اسے ضرور اپلوڈ کردیتا

کیا ھفت روزہ الاعتصام نیٹ پر اپلوڈ نھیں کیا جاتا ھے
 
Top