• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

- شیخ نے قبر کے اندر سے بلند آواز سے جواب دیا

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
746
پوائنٹ
290
کیا یہ خاندان اسلام میں حجت ہے - کیا ہم اس خاندان کے پیچھے لگ کر جنّت میں جا سکتے ہیں -

میرے بھائی اسلام میں حجت اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم کا فرمان ہے - خاندانوں کے پیچھے چلنا نہیں-
میرے پیارے بھائی اگر آپ ایک دلیل قرآن وحدیث سے پیش کر دیں کہ کرامۃ بھی یہ ممکن نہیں ہے؟ یاد رکھیے صراحت سے کہا گیا ہو اس میں کوئی تاویل و استدلال نہ ہو۔
اور اگر آپ نے یہ ثابت کر دیا تو ایک چھوٹا سا کام اور کر دیجیے گا کہ عبد الرؤوف مناوی اور یوسف بن اسماعیل نبہانی جن کا حوالہ دیا گیا ہے انہیں حنفی ثابت کر دیجیے گا۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,895
پوائنٹ
436

اشماریہ صاحب بہتر ہے کہ اللہ کے قرآن اور صحیح احادیث کی بات کی جا ے - لوگوں کی باتیں کر کے کیا ملے گا آپ کو -

ایک چھوٹا سا کام اور کر دیجیے گا کہ عبد الرؤوف مناوی اور یوسف بن اسماعیل نبہانی جن کا حوالہ دیا گیا ہے انہیں حنفی ثابت کر دیجیے گا۔

ارے اشماریہ بھائی ان کو کون سا حنفی ثابت کروں​
بریلوی حنفی​
دیوبندی حیاتی حنفی​
دیوبندی مماتی حنفی​
اگر آپ کہتے ہیں کہہ دیوبندی حیاتی حنفی ثابت کروں تو پہلے یہ ثابت کرو کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی حنفی تھے یا مماتی​
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
746
پوائنٹ
290
اشماریہ صاحب بہتر ہے کہ اللہ کے قرآن اور صحیح احادیث کی بات کی جا ے - لوگوں کی باتیں کر کے کیا ملے گا آپ کو -

ارے اشماریہ بھائی ان کو کون سا حنفی ثابت کروں​
بریلوی حنفی​
دیوبندی حیاتی حنفی​
دیوبندی مماتی حنفی​
اگر آپ کہتے ہیں کہہ دیوبندی حیاتی حنفی ثابت کروں تو پہلے یہ ثابت کرو کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی حنفی تھے یا مماتی​
کوئی بھی ثابت کر دیجیے۔
پہلے قرآن و حدیث سے دلیل پیش فرمائیے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,895
پوائنٹ
436
کوئی بھی ثابت کر دیجیے۔
پہلے قرآن و حدیث سے دلیل پیش فرمائیے۔

پہلے آپ حنفی کی دلیل دیں کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ کون سے حنفی تھے - بریلوی حنفی ، دیوبندی حیاتی حنفی یا دیوبندی مماتی حنفی -
یاد رھے کہ آپ دلیل
۔
قرآن و حدیث سے دلیل پیش فرمائیے۔​
اگر آپ امام ابو حنیفہ کو صحیح دلیل سے ثابت کر دیں کہ وہ کون سے حنفی تھے تو میں ان کو بھی ثابت کر دوں گا

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
746
پوائنٹ
290

پہلے آپ حنفی کی دلیل دیں کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ کون سے حنفی تھے - بریلوی حنفی ، دیوبندی حیاتی حنفی یا دیوبندی مماتی حنفی -
یاد رھے کہ آپ دلیل
اگر آپ امام ابو حنیفہ کو صحیح دلیل سے ثابت کر دیں کہ وہ کون سے حنفی تھے تو میں ان کو بھی ثابت کر دوں گا

جو بات چل رہی ہے وہ کیجیے۔
قرآن و حدیث سے ایک صراحت والی دلیل دیجیے۔
جب دے دیں گے تب ان کو ثابت کیجیے گا۔
اب اگر ادھر ادھر کی لگائیں گے تو میں جواب نہیں دوں گا۔ شکریہ
 
Top