• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی بیٹی کے لئے دعا کریں

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یہ میسیج شیخ کفایت اللہ نے فیس بک پر ڈالا ہے میں اسکو یہاں بھی شیئرکر رہا ہوں ـ دعاؤں کی سخت ضرورت

" السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
ائمہ مساجد حضرات سے عاجزانہ درخواست ہے کہ مساجد میں مصلیان سے گذارش کریں کہ وہ میری بیٹی کی شفاء یابی کے لئے دعاء کریں ۔
پرسوں آپریش کے ذریعہ میری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اورکل سے وہ آئی۔سی ۔یو۔ میں انتائی نازک حالت میں ہے۔
تمام حضرات سے دعاء کی درخواست ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا۔"

12698177_958300067589464_7585376918316902833_o.jpg

جزاک اللہ خیراً
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

اللہ سبحان و تعالیٰ شیخ محترم @کفایت اللہ حفظہ اللہ کی بیٹی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین

اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ

Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی ہماری بھتیجی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی اس ننھی اور پیاری کلی کو صحت و تندرستی کی نعمت سے نوازے ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

اللہ سبحان و تعالیٰ شیخ محترم @کفایت اللہ حفظہ اللہ کی بیٹی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین

اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
آمین
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
رب ذوالجلال سے دعاء ہے کہ :
وہ اپنی خاص رحمت و فضل سے شیخ محترم کی بیٹی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
آمین یارب العالمین
 
Top