محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
بہرام
ہم شیعوں میں یہ بات مشہور ہے کہ اہل بیت کے ساتھ ہمارا خصوصی تعلق ہے۔ چنانچہ پورا مذہب شیعہ اہل بیت سے محبت پر قائم ہے۔ ہماری رائے کے مطابق باقی لوگوں یعنی اہل سنت کے ساتھ ''الولاء والبراء'' کا عقیدہ اہل بیت ہی کی وجہ سے ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم خاص طور پر پہلے تین خلفائے راشیدین اورعائشہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہم سے لا تعلقی اہل بیت ہی کی وجہ سے ہے۔ چھوٹے وبڑے ، عالم وجاہل اور مرد و عورت تمام شیعوں میں یہ بات راسخ ہو چکی ہے کہ صحابہ نے اہل بیت کے ساتھ ظلم کیا ، ان کے خون بہائے اور ان کی حرمتوں کو پامال کیا۔
اور یہ کہ اہل سنت نے اہل بیت کے ساتھ دشمنی کی ہے، اسی لئے ہم میں سے کوئی بھی ان کو ''ناصبی'' کہنے میں کوئی ترددّ محسوس نہیں کرتا۔ اور ہم ہمیشہ حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے خون کا تذکرہ کرتے رہتے ہیں لیکن ہماری معتبر کتابیں اس حقیقت کو ہمارے سامنے بیان کرتی ہیں، جب وہ ہمیں یہ بتاتی ہیں کہ اہل بیت رضی اللہ عنہم اپنے شیعوں سے کس قدر ناراض تھے۔ اور ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ شیعوں نے اوائل اہل بیت کے ساتھ کیا سلوک کیا تھا۔ اور ہمیں یہ بھی بتاتی ہیں کہ وہ کون لوگ ہیں جنہوں نے اہل بیت رضی اللہ عنہم کا خون بہایا اور وہ کون لوگ ہیں جو ان کی شہادت کا سبب بنے اور انہوں نے ان کی حرمت کو پامال کیا ۔
شیعوں کی اہل بیت کی طرف نسبت کی حقیقت