• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعوں کے متعلق کچھ کتابیں چاہیے ۔۔

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم
مجھے کچھ کتابیں چاہیے شیعوں کے متعلق جیسے -----
شیعوں کی تاریخ پر (جو ابھی تک کی سب سے مستند کتاب ہو)

شیعوں کے عقائد پر (جس میں ان کی ہی کتابوں کے حوالے ہو)

شیعوں کے صحابہ رضی اللہ عنہما پر لگاے گیے ہر جھوٹے الزام کے رد میں

تاریخ کربلا (یہ کتاب میرے لیے بہت ضروری ہیں اس لیے سب سے مستند کتاب ہی چاہیے)

جزاکم اللہ خیرا

محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
محترم بھائی @مظاہر امیر صاحب
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
شیعوں کے عقائد پر (جس میں ان کی ہی کتابوں کے حوالے ہو)

شیعوں کے صحابہ رضی اللہ عنہما پر لگاے گیے ہر جھوٹے الزام کے رد میں
اس موضوع پر علامہ احسان الہی ظہیر شہیدؒ
کی ۔۔ الشیعہ و السنہ ۔۔ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
دوسری کتاب ۔۔ الشیعہ و اہل بیت ۔۔ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
Top