• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ رافضہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیعہ رافضہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی

استھزاء الشیعہ الروافض بفاطمۃ رضی اللہ عنھا والصحابۃ رضوان اللہ علیھم اجمعین

یاد رہے کہ شیعہ کتاب میں بقول علی رضی اللہ عنہ کے کہ:

ہم اھل البیت محمدﷺکے نہ تو گھروں کی چھتیں ہوتیں ہیں اور نہ ہی دروازے سوائے اس کے جو جرائد (کھجور کے پتے سے بنا ہوا) یا اس سے مشابہ کے بنے ہوئے ہوں

شیعہ کتاب: بحار الأنوار - العلامة المجلسي - ج ٣٨ - الصفحة 175


عقلمند شیعوں سے سوال؟

ہمیشہ شیعہ علی رضی اللہ عنہ کو بزدل ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے گھر کا دروازہ جلایا اور دروازہ وزنی تھا جس میں کیل لگے ہوئے تھے اور وہ کیل فاطمہ رضی اللہ عنہا کو لگے اور حمل بھی گر گیا تو جب دروازہ ہی لکڑی کا نہیں تھا تو یہ پھر جھوٹ کیسا؟؟؟

 
Top