• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ روافض کی موت پر خوشی

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
513
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
77
شیعہ روافض کی موت پر خوشی

عَنْ أَبِي قَتَادَةَ بْنِ رِبْعِيٍّ أَنَّهُ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرَّ عَلَيْهِ بِجَنَازَةٍ فَقَالَ مُسْتَرِيحٌ وَمُسْتَرَاحٌ مِنْهُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْمُسْتَرِيحُ وَالْمُسْتَرَاحُ مِنْهُ فَقَالَ الْعَبْدُ الْمُؤْمِنُ يَسْتَرِيحُ مِنْ نَصَبِ الدُّنْيَا وَالْعَبْدُ الْفَاجِرُ يَسْتَرِيحُ مِنْهُ الْعِبَادُ وَالْبِلَادُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَابُّ

نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا کہ مردے دو طرح کے ہوتے ہیں۔ خود راحت پانے والے اور دوسروں کی راحت کا سامان بننے والے۔ مومن شخص موت کے ساتھ دنیاوی تھکاوٹوں سے نجات حاصل کر لیتا ہے۔ جبکہ فاجر شخص کی موت لوگوں، علاقوں، حتی کہ جانوروں اور درختوں کیلیے راحت کا باعث ہوتی ہے۔

(صحيح البخاري : 6512 ، صحيح مسلم : 950)

وبلغني أنه جلس للتهنئة لما مات ابن المعلم شيخ الرافضة وقال: ما أبالي أي وقت مت بعد أن شاهدت موت ابن المعلم.

جب رافضیوں کے شیخ ابن المعلم کی موت واقع ہوئی تو ابن النقیب رحمه الله نے مبارکباد کی مجلس منعقد کی اور فرمایا : ”ابن المعلم کی موت دیکھ لینے کے بعد اب مجھے کوئی پروا نہیں کہ میری موت کب آتی ہے!“

(تاريخ بغداد للخطيب البغدادي : 382/10)

الحسن بن صافي بن بزدن التركي ، كان من أكابر أمراء بغداد المتحكمين في الدولة ، ولكنه كان رافضيّاً خبيثاً متعصباً للروافض... وحين مات فرح أهل السنة بموته فرحاً شديداً ، وأظهروا الشكر لله ، فلا تجد أحداً منهم إلا يحمد الله

بغداد کے امراء میں سے ایک حسن بن صافی الترکی متعصب رافضی تھا۔ جب اس کی موت واقع ہوئی تو اہلِ سنت نے خوشی کے شادیانے بجائے اور خوب شکر ادا کیا، کوئی بندہ ایسا نہ تھا جو اللہ کی حمد و ثنا بیان نہ کرتا ہو۔

(البداية والنهاية لابن كثير : 338/12)
 
Top