• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ روافض کے شرکیہ اور کفریہ عقائد :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیعہ روافض کے شرکیہ اور کفریہ عقائد :


لنک

https://www.facebook.com/569356223197414/videos/675295259270176/

شیعہ ذاکر کا علی رضی اللہ کی شان میں غلو !

یہ ویڈیو پوری سنیں اور دیکھیں۔

اے عقلمند شیعوں اللہ سے ڈرو اور شرک سے بعض آ جاو۔

عیسائیوں نے اللہ عزوجل کا بیٹا ٹھہرایا اور جس پر اللہ عزوجل قرآن میں اپنے غصے کا اظھار کر رہا ہے اور تم لوگ علی رضی اللہ عنہ کو اللہ سے ملا رہے ہو۔
شیعہ چاہے نصیری ہو یا امامیہ جعفریہ سب کے عقائد میں شرک پایا جاتا ہے مثلا ائمہ کو رب کہنا، علم الغیب، ائمہ سے مدد طلب کرنا، مشکل کشاء سمجھنا وغیرہ

**************
القرآن -- سورة مريم

وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَٰنُ وَلَدًا - 19:88

ان کا قول تو یہ ہے کہ اللہ رحمٰن نے بھی اوﻻد اختیار کی ہے

لَّقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا - 19:90

یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز ﻻئے ہو

تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنشَقُّ الْأَرْضُ وَتَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّا - 19:91

قریب ہے کہ اس قول کی وجہ سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ ریزے ریزے ہو جائیں

أَن دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا - 19:92

کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے

وَمَا يَنبَغِي لِلرَّحْمَٰنِ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا - 19:93

شان رحمٰن کے ﻻئق نہیں کہ وه اوﻻد رکھے

إِن كُلُّ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ إِلَّا آتِي الرَّحْمَٰنِ عَبْدًا - 19:94

آسمان وزمین میں جو بھی ہیں سب کے سب اللہ کے غلام بن کر ہی آنے والے ہیں

لَّقَدْ أَحْصَاهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا - 19:95

ان سب کو اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پوری طرح گن بھی رکھا ہے

وَكُلُّهُمْ آتِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا

یہ سارے کے سارے قیامت کے دن اکیلے اس کے پاس حاضر ہونے والے ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اس ویڈیو کے آخر میں دیکھیں یہ شیعہ رافضی کیا کہتا ہے؟!


کہتا ہے کہ انبیاء علیھم السلام حسین رضی اللہ کی اجازت کے بغیر جنت میں داخل نہیں ہو سکتے۔ معاذ اللہ۔

قیامت کے روز امام حسین جنت اور دوزخ کے دروازے پر کھڑا ہو گا۔

جسے چاہے اندر داخل کرے گا اور جسے چاہے نکال لے گا۔

جان لو کہ حسین رضی اللہ کی اجازت کے بغیر انبیاء علیھم السلام بھی جنت میں داخل نہیں ہو سکتے.

معاذ اللہ

آئیے دیکھتے ہیں اللہ عزوجل نے قرآن میں کیا فرمایا ہے اور اس شیعہ رافضی نے کیا کہا:

//////////////////////////

سورۃ الحج

22:56

الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ ۚ فَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ

اس دن صرف اللہ ہی کی بادشاہت ہوگی وہی ان میں فیصلے فرمائے گا۔ ایمان اور نیک عمل والے تو نعمتوں سے بھری جنتوں میں ہوں گے

22:57

وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا فَأُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ

اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کے لئے ذلیل کرنے والے عذاب ہیں

*********
اب آپ فیصلہ خود کریں کہ کیا اللہ عزوجل کے اقتدار میں ہے کہ وہ انسانوں کو
چاہے جنت یا جھنم میں داخل کرے یا پھر جس طرح شیعہ رافضی حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں غلو کرتے ہوئے کہہ رہا ہے امام حسین کی اجازت کے بغیر حتی کہ انبیاء علیھم السلام بھی جنت میں داخل نہیں ہو سکتے۔

اللہ عزوجل ہمیں شرک، کفر، غلو اور بدعات سے بچائے اور ہمیں دین کا صحیح فھم عطا فرمائے جو قرآن اور نبی ﷺ کی سنت ہے۔
 

ڈاکٹر محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اے عقلمند شیعوں اللہ سے ڈرو اور شرک سے بعض آ جاو۔

شیعہ چاہے نصیری ہو یا امامیہ جعفریہ سب کے عقائد میں شرک پایا جاتا ہے مثلا ائمہ کو رب کہنا، علم الغیب، ائمہ سے مدد طلب کرنا، مشکل کشاء سمجھنا وغیرہ
اے جاہل لفظ « ربّ » قرآن و لغت میں حسب ذیل معنوں میں استعمال ہوا ہے۔

1- تربیت و پرورش، جیسے ؛ رب الولد رباه : فرزند کی پرورش کی۔ رب ارحم ہما کما ربیانی صغیرا یعنی پروردگار ان (والدین) پر ایسے رحم فرما جیسے انھوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔ لہٰذا ماں جو بچہ کی پرورش کرتی ہے اس کو بھی رب کہا جاتا ہے۔ پس اگر کوئی علی کو رب کہے تو آپ جیسے جاہلوں کو کیا اعتراض ہے؟

2- نگہداری اور حالت کی اصلاح ؛ رب ضیعته: اس نے اپنے کھیت کی نگہداری کی. اس معنی میں اگر حضرت علیؑ امت کے نگہبان یا رب کہے جائیں تو آپ کو تکلیف کیوں ہوتی ہے؟

3- حکومت و سیاست ؛ جیسے: قد ربّ فلان قومه، ساسهم و جعلهم ینقادون له: اپنی قوم پر حکومت و ریاست کی اور انھیں اپنا مطیع بنا لیا. اس معنی میں اگر کوئی حضرت علیؑ رب کہے تو آپ کو کیوں درد ہوتا ہے؟ اللہ نے لوگوں پر علی کی اطاعت واجب فرمائی ہے: اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول و اولی الامر منکم (اللہ کی اطاعت کرو، رسول کی اطاعت کرو اور صاحبان امر کی اطاعت کرو)۔

4- مالک: حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ارب غنم ام رب ابل : تو گوسفند کا مالک ہے یا اونٹ کا؟

5- رب الدار، مالک مکان، ہم قرآن میں پڑھتے ہیں: (فَلْیَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَیْتِ (قریش /3) «اس گھر (خانہ کعبہ) کے مالک کی عبادت کرو».
اے جاہلو! اب بتاؤ اگر اللہ نے اپنے رسول اور ان کی آل کو علم غیب سے نوازا تو تمھیں کیا اعتراض ہے۔ اگر انھیں کوئی غیب کا جاننے والا سمجھے تو تمھارا پیٹ کیوں پھولتا ہے؟
اللہ نے حضرت عیسیٰ کو مسیح بنایا وہ مریضوں کو شفا دیتے تھے، اسی طرح اگر اللہ اپنے رسول اور ان کی آل کو یہ کرامت بخشے تو تجھے کیوں رنج ہوتا ہے؟ کیا صرف اس لئے کہ تیرے بزرگوں کو یہ شرف نہیں ملا؟
 

ڈاکٹر محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
قرآن کی آیت ہے جس میں قرآن واقعہ یوسف کی حکایت کرتے ہوئے کہتا ہے: .. أَمَّا أَحَدُكُمَا فَیَسْقِی رَبَّهُ خَمْرًا ...(یوسف /41) حضرت یوسف نے زمانے کے فرمانروا کو رب کہا اور خواب کی تعبیر بیان کرتے ہیں کہ تم دونوں میں سے ایک شخص فرمانروا کا ساقی ہوگا۔
 

ڈاکٹر محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اے جاہلو! تمھارے عقائد کی بنیاد تمھارے جیسے جاہلوں نے ڈالی ہے، شیعہ عقیدہ بہت مستحکم اور مضبوط ہے کیونکہ قرآن اور آل رسول سے لیا گیا ہے۔
اے جاہلو! تمھارے آباء و اجداد اسی شرک میں پیدا ہوئے اور شرک حالت میں مر گئے، اس وقت تیرے یہ عقائد جدیدہ کہاں تھے؟ آج تم اپنے اسی عقیدہ کی بنا پر رسول اور آل رسول کے مزارات کو مسمار کرتے ہو۔ تمھارے اباء و اجداد کو رسول اور آل رسول کی زیارت نصیب نہ ہوتی تھی تو وہ پیروں اور حافظوں بلکہ کچھ تو شعبدہ بازوں کی قبروں کو مزار بنائے ہوئے ان کی زیارت کو جاتے اور ان سے مشکل کشائی کرتے تھے، اس لئے وہ تمھارے عقیدے کی بنا پر شرک کی حالت میں پیدا ہوئے اور اسی کفر کی حالت میں مرے۔ آخر اپنے بزرگوں کا کچھ تو لحاظ رکھو!
 

ڈاکٹر محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
رہی بات ماتم کے غیر فطری، غیر شرعی اور غیر انسانی ہونے کی تو یہ تمھارا عقیدہ ہے۔ اور صرف تمھارے کہنے یا ماننے سے کوئی چیز غیر فطری، غیر شرعی اور غیر انسانی نہیں ہوجائے گی، مثلآ اگر تم آگ کو ٹھنڈی کہو تو ایک جاہل کے کہنے سے آگ کو ٹھنڈی نہیں تسلیم کر لیا جائے گا۔
اگر کوئی عمل مشقت آور یا دردناک ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غیر فطری ہو جائے گا، ختنہ کراتے ہو تو خون بھی بہتا ہے اور درد بھی ہوتا ہے، پھر اسے غیر فطری کیوں نہیں کہتے؟
 

ڈاکٹر محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
ماتم کا فطری ہونا: غم کی حالت میں آنکھوں سے آنسو کا چھل پڑنا عین فطرت ہے۔ غم و اندوہ میں خود پہ قابو نہ رہنا عین فطرت ہے، بلکہ یہ سائنسی مطالعہ اور تحقیق سے ثابت ہے، یہاں تک کہ شدت غم سے انسان کو صدمہ لگتا ہے، ہارٹ فیل ہوجاتا ہے اور مر جاتا ہے۔
ماتم انسانی عمل ہے: جب ماتم فطری ہے تو وہ انسانی عمل ہے، کیونکہ جانور تو ماتم کرنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے، انسان ہی ماتم کرتا ہے نہ کہ جانور۔ کیا آپ نے کسی جانور کو ماتم کرتے دیکھا ہے؟
ماتم شرعی بھی ہے: جب تک ماتم کی حرمت پر آپ شرعی دلیل قائم نہیں کر لیتے تب تک ماتم شرعی اور مباح ہی مانا جائے گا، کیونکہ حدیث نبوی ؐہے کہ ہر چیز تمھارے لئے حلال ہے جب تک کہ اس کا حرام ہونا معلوم نہ ہو جائے۔ یعنی جب تک قرآن و حدیث سے اس کا حرام ہونا ثابت نہ ہوجائے۔
 

ڈاکٹر محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
عبد اللہ بن مسعود کی روایت مسلم الثبوت نہیں ہے، کیونکہ وہ صرف صحیح بخاری میں آئی ہے، اگر دلیل لانا ہے تو قرآن کی آیت یا ایسی حدیث لاؤ جو مسلم الثبوت ہو یعنی شیعہ اور سنی مصادر میں موجود ہو، جس کو تم دلیل مانتے ہو وہ تمھارے لئے دلیل ہوگی، اس کو غیر پر دلیل نہ بناؤ (اگر رات ہونے پر تمھاری دلیل یہ ہو کہ جب سورج نکلا ہو تو رات ہوتی ہے، تو تمھاری یہ دلیل تمھیں مبارک ہو)۔ شیعہ جب استدلال کرتا ہے تو مد مقابل کی مسلم دلیلوں سے ثبوت پیش کرتا ہے۔ تمھاری طرح جہالت اور احمقانہ پن کا مظاہرہ نہیں کرتا۔
 
Top