• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ = شکی احمق اور بیوقوف : فرمان امام محمد باقر !

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
شيعہ =شکي ,احمق اور بيوقوف
اگر تمام لوگ ہمارے شيعہ ہوتے تو ان ميں تين چوتھائي شکي (شک کرنيوالے) ہوتے اور ايک چوتھائي احمق وبيوقوف۔




بلا تبصرہ
کیونکہ
ہم اگر عرض کریں گے توشکایت ہوگی !
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
میری جان طاہر صاحب!

یہ ہے اصل روایت مع السند:


145صفحہ پر - رجال الكشي : ، عن حمدوية ، عن أيوب بن نوح ، عن صفوان إبن يحيى ، عن عاصم بن حميد ، عن سلام بن سعيد الجمحي ، عن أسلم مولى محمد بن الحنفية قال : قال أبو جعفر (ع) أما إنه - يعني محمد بن عبد الله بن الحسن سيظهر ويقتل في حال مضيعة. ثم قال : يا أسلم لا تحدث بهذا الحديث أحد فإنه عندك أمانة قال : فحدثت به معروف بن خربوذ وأخذت عليه مثل ما أخذ علي ، فسأله معروف ، عن ذلك ، فإلتفت إلى أسلم ، فقال له أسلم : جعلت فداك إني أخذت عليه مثل الذي أخذته علي. قال : فقال (ع) : لو كان الناس كلهم لنا شيعة لكان ثلاثة أرباعهم شكاكاً والربع الآخر أحمق.


اس سند میں سلام بن سعيد الجمحي پے جو کہ مجہول الحال ہے۔۔۔


المامقاني - تنقيح المقال : - الجزء : ( 2 ) -صفحة : ( 43 )

- سلام بن سعيد الجمحي
قد وقع في طريق الكشي في الخبر المتقدم في ترجمة أسلم القواس المكي ، روى عنه فيه عاصم بن حميد ، وروى هوعن أسلم مولى محمد بن الحنفية ، وهو مهمل في كتب الرجال ، لم أقف فيه بمدح ولا قدح.




اسی سند میں دہسرا راوی أسلم مولى محمد بن الحنفية جو کہ مذموم ہے


إبن داود الحلي - رجال إبن داود - صفحة : ( 232 )



أسلم المكي مولى محمد بن الحنفية ( كش ) مذموم.


میرے بھائی صحیح سند ہے تو پیش کریں۔۔۔!


اب اگر آپ کے لیے کوئی شیعہ آپکی معتبر کتاب سے ضعیف حدیث پیش کرے تو آپ اس حدیث کو قبول کریں گے؟

میرے نظر میں آپ کو قبول کرنی ہوگی کیونکہ آپ بھی تو ضعیف حدیث پیش کر رہے ہیں!



اب اگر اجازت ہو تو میں ضعیف نہیں بلکہ صحیح السند حدیث پیش کروں!


طاہر بھائی آپ اس لنک کو چیک کریں جو کسي رافضی کا ہے۔۔

دوسرے بھائیوں کے لیے یہ لنک دیکھنا ممنوع ہے۔۔ شکرا
 
Top