• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کا اعتراض کہ قرآن سے پانچ اوقات کی نماز ثابت کرو- نیز ہمارے ہاں 3 اوقات قرآن سے ثابت ہیں

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
ایک بھائی سے شیعہ کی بحث چل رہی ہے وہ شیعہ کہتا ہے کہ تم لوگ قرآن سے پانچ اوقات ثابت کرکے دکھاو۔ ہمارے تین اوقات یعنی تین وقت کی اذان ثابت ہے۔وہ کہتا ہے کہ پانچ نمازوں کو ہم بھی مانتے ہیں لیکن ہم دو اوردو کرکے پڑھتے ہیں۔ اس طرح دن میں تین اوقات میں تین پڑھتے ہیں۔
اور تم لوگ پانچ وقت کو قرآن سے ثابت کرو، وہ اپنی دلیل میں یہ آیت دے رہا ہے۔
64026f7b-2ef2-40db-9f3a-020e21f22daf.jpg

نیز اس کے علاوہ شیعہ کو کس طرح قائل کیا جا سکتا ہے۔ کہ تمہارا تین نمازیں پڑھنا غلط اور ہمارا پانچ صحیح ہے۔
اہل علم جواب ضرور دیں۔ شکریہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ایک بھائی سے شیعہ کی بحث چل رہی ہے وہ شیعہ کہتا ہے کہ تم لوگ قرآن سے پانچ اوقات ثابت کرکے دکھاو۔ ہمارے تین اوقات یعنی تین وقت کی اذان ثابت ہے۔وہ کہتا ہے کہ پانچ نمازوں کو ہم بھی مانتے ہیں لیکن ہم دو اوردو کرکے پڑھتے ہیں۔ اس طرح دن میں تین اوقات میں تین پڑھتے ہیں۔
اور تم لوگ پانچ وقت کو قرآن سے ثابت کرو، وہ اپنی دلیل میں یہ آیت دے رہا ہے۔
19922 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
نیز اس کے علاوہ شیعہ کو کس طرح قائل کیا جا سکتا ہے۔ کہ تمہارا تین نمازیں پڑھنا غلط اور ہمارا پانچ صحیح ہے۔
اہل علم جواب ضرور دیں۔ شکریہ
خود شیعہ کون سا قرآن پر قائم ہے ؟
مثلا تین وقت جو اذان دیتے ہیں ، وہ ’ اذان ‘ قرآن کی کس آیت سےثابت ہے ؟
تین وقتوں میں پانچ نمازیں ، یہ قرآن کی کس آیت سے ثابت ہے ؟
جب قرآن سے باہر وہ بھی نکلتے ہیں ، تو دوسروں کو اس کا پابند کیوں بناتے ہیں ۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ وقت نماز باجماعت پڑھائی ہے ، اس کے اوقات بھی تفصیل سے طے کیے ہیں ، ہمارے لیے یہی کافی ہے ۔
 
Top