• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعیت کے رد پر مبنی علمی کتب کے حوالے سے ایک اہم بات

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
(شیعت کے رد پر مبنی علمی کتب) اس تھریڈ میں جتنی بھی کتب اپلوڈ کی گئیں ہیں وہ تمام باطل مذہب شیعہ کے خلاف لکھی گئیں ہیں، ان تمام کتابوں میں اگر کوئی بات ایسی ہو، کوئی ایسا نظریہ، کوئی ایسا عقیدہ، جو قرآن و سنت کے خلاف ہو تو میں محمد ارسلان اس سے بری الذمہ ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شیعت کے رد پر علمی کتب کا تھریڈ نہیں آ رہا
مدد کریں
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بعض زمرے فورم سے عرصہ ہوا ہٹا دیئے گئے ہیں۔۔مذکورہ لنک بھی اُسی کی زد میں لگتا ہے۔۔
 
Top