الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبي كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: يہ الفاظ (اوپر ذكر كردہ دعا) استغفار كے تمام الفاظ كے سردار ہیں۔جس شخص نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے، دن ميں، دل سے ان کو کہہ لیا اور اسی دن شام ہونے سے پہلےاس کا انتقال ہو گیا تو وہ جنتی ہے! اور جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے رات میں ان کو کہا اور پھر اس کا صبح ہونے سے پہلے انتقال ہو گیا تو وہ جنتی ہے