• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ رضی اللہ عنہم کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں اجتہاد

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بھائی کا سوال:

مسلہ تقلید کے رد میں کیا یہ بات کہنا درست ہے کہ صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں بھی اجتہاد کرتے تھے؟ لیکن اسکی مقبولیت یا غیر مقبولیت کا انحصار رسول اللہ کی توثیق پر تھا.
دلیل کے طور پر صحابی کا فجر کے فرایض کے بعد رسول اللہ کی موجودگی میں سنن ادا کرنا
اور ابوبصیر کا قتال نکایہ.
 
Top