• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیحین کا عنعنہ

شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
کیا ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﻟﺴﯿﻦ ﮐﺎ ﻋﻨﻌﻨﮧ
؟ﻗﺎﺑﻞ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ۔براے مہربانی تفصیلی جواب دے یا کہ اس مسلے پر کسی بہترین کتاب کا لنک شئیر کریں.
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
العنعنة في الصحيحين
لماذا العنعنة في الصحيحين محمولة على الاتصال وفي غيرهما تدل على غير الاتصال؟
الفتوى :
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه أما بعد:
فقد عرض لهذه المسألة الحافظ ابن حجر في كتابه: النكت على كتاب ابن الصلاح، ونقل هذا القول -وهو كون ما في الصحيحين محمولاً على الاتصال- عن ابن الصلاح والنووي وغيرهما، قالوا: إنه محمول على ثبوت سماعه من جهة أخرى، وذكر اعتراض بعض العلماء كابن دقيق العيد وغيره على استثناء الصحيحين من ذلك.
وحصر الحافظ ابن حجر هذا الخلاف في ما أورده الشيخان على سبيل الاحتجاج، حيث قال: قلت: وليست الأحاديث التي في الصحيحين بالعنعنة عن المدلسين كلها في الاحتجاج، فيحمل كلامهم هنا على ما كان منها في الاحتجاج فقط. أما ما كان في المتابعات، فيحتمل أن يكون حصل التسامح في تخريجها كغيرها. انتهى.
والله أعلم.

http://ejabh.com/arabic_article_48423.html
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
روايات المدلسين في الصحيحين للدكتور عبد الله الخلف
اس موضوع پر بہترین کتاب ہے ۔ جو کہ نیٹ پر آسانی سے دستیاب ہے ۔
http://majles.alukah.net/t25653/
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
جزاکم الله ـ لیکن اگر کوی کتاب اردو میں ہوتی زیادہ بہتر ہوتا عربی میں مہارت نہیں ہے
شیخ زبیر علی زئی صاحب کی کتب کا مطالعہ کریں ۔ صحیحین بالخصوص صحیح بخاری کے دفاع میں انہوں نے اردو زبان میں بہت کچھ لکھا ہے ۔
تقریبا پانچ سال پہلے فون پر ان سے بات کرتے ہوئے کہنے لگے ہمارا دعوی ہے صحیحین کے اندر کوئی بھی عنعنہ ایسا موجود نہیں جس کی تصریح بالسماع نہ ملتی ہو ۔
یا پھر شاید اس طرح کہا تھا کہ :
آپ صحیحین میں موجود کسی بھی مدلس کا عنعنہ لے آئیں ہم آپکو تصریح بالسماع ثابت کردیں گے ۔
رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
آپ صحیحین میں موجود کسی بھی مدلس کا عنعنہ لے آئیں ہم آپکو تصریح بالسماع ثابت کردیں گے ۔
خضر بھائی صحیحین کے سب مدلسین کی تصریح سماع موجود نہیں ہے۔ شیخ نے اس کے آگے ایک اور جملہ کہا ہے وہ یہ کہ تصریح سماع یا اس کی معتبر متابعت دکھا دیں گے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
خضر بھائی صحیحین کے سب مدلسین کی تصریح سماع موجود نہیں ہے۔ شیخ نے اس کے آگے ایک اور جملہ کہا ہے وہ یہ کہ تصریح سماع یا اس کی معتبر متابعت دکھا دیں گے۔
ہوسکتا ہے آپ کی بات درست ہو ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
خضر بھائی صحیحین کے سب مدلسین کی تصریح سماع موجود نہیں ہے۔ شیخ نے اس کے آگے ایک اور جملہ کہا ہے وہ یہ کہ تصریح سماع یا اس کی معتبر متابعت دکھا دیں گے۔

بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔
بلکہ ایک روایت کے بارے میں ایک بھائی بتا رہے تھے کہ شیخ صاحب کو اسکے ایک راوی کا سماع نہیں ملا تھا لیکن بیماری سے چند ایام قبل اسکو بھی الحمدللہ تلاش کر لیا گیا تھا
 
Top