• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح البخاری اور صحیح مسلم کی حدیث دائین ہاتھ کا بائین ہاتھ پر رکھنے کے بارے میں شہبہ۔

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ کفایت اللہ بھائی

شیخ اللہ آپکے عمر کو لمبی کرے اور آپکے علم اور عمل میں اضافہ کرے اور آپ کو شیطان کے شر سے اللہ سبحانہ تعالیٰ محفوظ کرے آمیں۔

شیخ حال ہی میں روافضہ آئیں لائیں نیٹ پے صحیح البخاری اور صحیح المسلم کی حدیث جو کے نما ز میں ہاتھ رکھنے کے بارے میں ہے اس کے بارے میں عام لوگوں کے ذہنوں میں اشکال پیدا کر رہے ہیں کے یہ حدیث صحیح نہیں ہے جو کے میں امیج یہاں اپلوڈ کرونگا انکے جوابات مرمت فرمائیی اصول حدیث کے نظر سے۔ جزاک اللہ خیر۔:

اسکریں امیج یہ رہے۔

صحیح البخاری کی حدیث پے روافض کا احتراض:



صحیح المسلم کی حدیث پے روافض کا احتراض:


 
Top