• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح البخاری کے مخطوطے

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
کنگ سعود یونیورسٹی ریاض کی لائبریری میں صحیح البخاری کے کچھ مخطوطے دیکھنے کا اتفاق ہوا ہےجن میں‌سے کچھ کا عکس ان کی ویب سائٹ سے لے کر یہاں دیا جا رہا ہے۔ باقی نسخے مائیکروفلمز میں محفوظ ہیں جنہیں‌شاید کاپی رائٹس کی وجہ سے عام نہیں‌کیا گیا، محققین خود جا کر انہیں دیکھ سکتے ہیں۔


اس مخطوطے کا نمبر 1398 ہے اور یہ 794 صدی ہجری میں لکھا گیا۔
794:

........................................................................................

810 ہجری میں لکھا گیا مخطوطہ
مخطوطہ نمبر 3269


..........................................................................................
974 ہجری کا ایک مخطوطہ جس کا نمبر 7604 ہے۔

]

.................................................................................
مخطوطہ نمبر 4279، یہ مخطوطہ آٹھویں صدی ہجری سے پہلے کا ہے۔


.......................................................................................

دسویں صدی ہجری سے پہلے کا لکھا ہوا ایک مخطوطہ
مخطوطہ نمبر 8127

..........................................................................................
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
یہ نسخہ 810 ھ کا لکھا ہوا ہے:

974 ھ کا لکھا ہوا مخطوطہ:

دسویں صدی ہجری کا ایک نسخہ:

گیارھویں صدی ہجری کا نسخہ:

1128 ھ میں‌لکھے گئے ایک نسخے کا عکس:

بارھویں صدی ہجری کا ایک نسخہ:

تیرھویں‌صدی ہجری کا ایک مخطوطہ:

والسلام علیکم
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جزاک اللہ عبداللہ حیدر بھائی جان۔ ویسے کیا قدیم ترین دستیاب مخطوطہ یہی ہے ٧٩٤ صدی ہجری والا کہ اس سے قبل کے بھی نسخے دستیاب ہیں؟
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
قدیم ترین مخطوطہ جس کی خبر ہمیں آج میسرہے وہ ٣٧٠ ھ کا لکھا ہوا ہے۔ چچا عادل سہیل اس کے بارے میں لکھتے ہیں:
امیر المومنین فی الحدیث ، اِمام محمد بن اِسماعیل البخاری رحمہُ اللہ تعالیٰ کی کتاب """ الجامع الصحیح المُسند مِن حديث رسول الله صلى الله عليه وسلم وسُننه وأيامه """ جو ساری دُنیا میں """صحیح البخاری """ کے نام سے مشہور و معروف ہے، اور تما تر مُسلمانوں میں معتمد علیہ، مُشرف اور مکرّم ہے ، سوائے کچھ کج رَو عقائد والوں کے اور کچھ لا علمی پر مبنی معلومات اور فلسفوں کا حامل اذہان والوں کے ، اس کتاب کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات میں سب سے زیادہ مضبوط شک یہ ہے کہ اس کتاب کا قدیم ترین دستیاب نسخہ بھی امام بخاری رحمہ اللہ کی وفات سے کئی سو سال بعد کا ہے ، پس یہ صحیح البخاری خود امام بخاری رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی کتاب نہیں ، اور اتنے سالوں کا خِلاء اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ کتاب امام بخاری رحمہ ُاللہ سے منسوب ہے ، وغیرہ وغیرہ ،
بھتیجے عبداللہ حیدر نے جس قدیم ترین مخطوطے کا ذکر کیا ہے ، وہ مخطوطہ """ الفانسو منجانا """نامی ایک مستشرق کی طرف سے ۱۹۳۶ میں نشر کیا ، جو کہ ۳۷۰ ہجری میں لکھا گیا تھا ،
یہ بھی اللہ کا شکر ہے کہ اس نے یہ کام ایک مستشرق سے لیا ، اگر کسی اسلامی عالم سے لیا جاتا تو شاید حدیث شریف کے بارے میں شکوک پھیلانے والے اسے بھی ملاں کی سازش قرار دے دیتے
یہ مخطوطہ آجکل برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری میں منجانا کلیکشن کے تحت موجود ہے۔
 

وارثین

مبتدی
شمولیت
مارچ 30، 2022
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
مخطوطوں کی یہ تفصیل کسی اردو کتاب میں ہے اگر ہے تو براہ مہربانی مہیا کریں۔ طالب دعا
 

وارثین

مبتدی
شمولیت
مارچ 30، 2022
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
جزاک اللہ بھائی
 
Top