• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح مسلم میں عنعنہ؟

شمولیت
جون 06، 2017
پیغامات
240
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مدلسین کی روایات کا صحیح بخاری و صحیح مسلم میں آنا بھی اس کے متصل ہونے کی ایک دلیل ہے۔
کیونکہ بخاری و مسلم نے اس قسم کے مدلسین کی ہر روایت نہیں لی ۔ بلکہ جانچ پڑتال کے بعد ہی انہیں درج کیا ہے ۔
ابو الزبیر عن جابر کی روایت لیث کے طریق سے متصل ہوتی ہیں۔ ممکن ہے امام مسلم کو اس روایت کا اتصال لیث کے طریق سے معلوم ہوگیا ہو، لیکن انہوں نے کسی وجہ سے روایت لیث کے طریق کے علاوہ اور سے کی ہو۔
واللہ اعلم۔
مزید تفصیل کے لیے:
لنک
 
Top