آپ درج ذیل دو کتابوں کا مطالعہ کریں ۔
روايات المدلسين في صحيح البخاري لعواد حسین الخلف
روايات المدلسين في صحيح مسلم لعواد حسین الخلف
ان دونوں کتاب میں مصنف نے صحیحین میں مدلسین کے عنعنہ کو قبول کرنے کی وجہ بتلائی ہے یعنی دوسرے طرق سے سماع وتحدیث کی صراحت پیش کی ہے یا شواہد ومتابعات پیش کئے ہیں یا دیگرعلمی جواب دیا ہے۔