• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صدر: ایرانی قوم دنیا میں توحید کا پرچم لہرائے گی

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
صدر: ایرانی قوم دنیا میں توحید کا پرچم لہرائے گی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم ترقی وپیشرفت کرکے دنیا میں توحید کا پرچم لہرائے گی ۔

ابنا: صدرمملکت ڈاکٹر احمدی نژاد نے 8 سالہ جنگ کےبعد عراق کے جیلوں سے رہائی حاصل کرنیوالے "آزادگان" کے ایک گروپ کی ملاقات میں ایران کی ترقی و پیشرفت کی راہ میں دشمنوں کی رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک قوم کی ترقی وپیشرفت کی راہ میں ہمیشہ رکاوٹیں موجود ہیں لیکن ان رکاوٹوں کو دور کرنے کےلئے سخت مزاحمت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ متعال پر توکل کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کی قوم ، دشمن کی جانب سے کھڑی ہونیوالی ان رکاوٹوں کو دور کرے گی ۔ صدر مملکت احمدی نژاد نے مزید کہا کہ ایرانی جیالوں نے 8 سالہ جنگ کے دوران جیل کی مشقتیں برداشت کی اور آج بھی سائنس ، اقتصاد،ثقافت اور سیاست کے میدانوں میں بڑے کارنامے انجام دے رہے ہیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,150
ری ایکشن اسکور
6,347
پوائنٹ
437
صدر: ایرانی قوم دنیا میں توحید کا پرچم لہرائے گی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم ترقی وپیشرفت کرکے دنیا میں توحید کا پرچم لہرائے گی ۔
یار پہلے کلمہ تو درست کرلو۔۔۔
جہاں تک بات ہے توحید کا پرچم لہرانے کی۔۔۔
تو پہلے الم تو چھوڑو۔۔۔جھنڈا بعد میں پکڑنا۔۔۔ یاحسینّ
 
Top