• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صدقہ فطر میں کھجور بھی ایک صاع نکالی جائے

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
حدیث نمبر: 1507
حدثنا أحمد بن يونس،‏‏‏‏ حدثنا الليث،‏‏‏‏ عن نافع،‏‏‏‏ أن عبد الله،‏‏‏‏ قال أمر النبي صلى الله عليه وسلم بزكاة الفطر،‏‏‏‏ صاعا من تمر،‏‏‏‏ أو صاعا من شعير‏.‏ قال عبد الله ـ رضى الله عنه ـ فجعل الناس عدله مدين من حنطة‏.‏

ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے نافع کے واسطہ سے بیان کیا ‘ ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو کی زکوٰۃ فطر دینے کا حکم فرمایا تھا۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ پھر لوگوں نے اسی کے برابر دومد (آدھا صاع) گیہوں کر لیا تھا۔

صحیح بخاری
کتاب الزکوٰۃ
 
Top