• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلوا خلف كل بر و فاجر کا مختصر مفہوم

شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
از محمد عبد الرحمن الكاشفي

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.كيا فرماتے ھیں حضرات مفتیان کرام اس بارے میں :کیا عاملین حضرات کے پیچھے نماز نھیں ھوتی ؟کیا کوئ ایسا فتوی ھے کسی دارالافتاء کا.براے مہربانی اس مسئلہ پر ذرا توجہ فرمائیں.
ـــــــــــ ـــــــــ ـــــــــ ـــــــــــ
اس میں دیکھا جائیگا کہ وہ عامل عامل ہی ہیں (شرعی راقی) یا غیر اللہ سے مدد مانگتا ہے,جنات کے لئے نذر و نیاز کرتا ہے،حلول و خلق قرآن کا عقیدہ رکھتا ہے پس یہ عامل بدعت مکفرہ کا مرتکب مانا حائیگا جس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں.

اور اگر بدعت غیر مکفرہ اس سے سرزد ہوتی ہے(جیسے اذان سے پہلے درود،سنت کے خلاف نماز پڑھنا) پھر تو باتفاق اهل السنت و الجماعت اس شخص کے پیچھے نماز پڑھی جائیگی.


Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
Top