• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صوفیاء کا دنیا سے فرار کیوں؟

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
میرے نزدیک تصوّف کی بنیاد بزدلی ہے نہ کہ نظریہ۔ عام طور پر جو دنیا کی مشکلات سے فرار حاصل کرنا چاہتے ہیں اور دنیا کا سامنا نہیں کرپاتے وہ اس طرز عمل کو اپناتے ہیں۔

امام ابن تیمیہ رحمہ الله فرماتے ہیں: "بہت سے لوگ دنیا کو برا بھلا کہتے ہیں, مگر ان کا دنیا کو برا بھلا کہنا دین کی بنیاد پر نہیں ہوتا, ان لوگوں کی اس مذمت دنیا پر ہرگز نہ جاؤ , کیوں کہ یہ دنیا کو اس وقت برا بھلا کہتے ہیں جب دنیا سے ان کے اغراض پورے نہیں ہوتے"

(مجموع الفتاوى, 148/20)
 
Top