• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صوفیہ سے متعلق مولانا گنگوہی کا قول

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
تصوف ......... حضرت مولانا گنگوہی کی نظر میں
.
اک سفر میں حضرت گنگوہی نے میاں امیر شاہ خان سے فرمایا :
" میں امیر شاہ خان ! ابتدا سے اور اس وقت تک جس قدر ضرر دین کو صوفیہ سے پہنچا ہے، اتنا کسی اور فرقہ سے نہیں پہنچا..ان سے روایت کے ذریعے بھی دین کو ضرر ہوا اور عقائد کے لحاظ سے بھی اور اعمال کے لحاظ سے بھی اور خیالات کے لحاظ سے بھی"(ارواح ثلاثہ حکایت ٢٩٧ )
یاد رہے کہ حضرت گنگوہی رح نے دیوبند سے واپسی پر سہارنپور سے رامپور جاتے ہوۓ یہ ارشاد فرمایا ...اور پھر دوبارہ دیوبند تشریف نہ لا سکے ...اور اپنے خالق حقیقی کو جا ملے
بشکریہ ابوبکر قدوسی
 
Top